
تاریخ: 07 محرم الحرام1440ھ/18ستمبر2018ء
حالتِ احرام میں ٹھنڈک حاصل کرنےکے لیے یا نفل غسل کرنا کیسا؟
جواب: محرم أن يغتسل فإن عمر رضی اللہ عنه اغتسل، وهو محرم‘‘ترجمہ:اور مُحرِم کے لیے غسل کرنے میں کوئی حرج نہیں ،کیونکہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے محرم ہونے کی...
عورت کا محرم جدہ میں ہو، تو عورت کا بغیر محرم پاکستان سے جدہ کا سفر کرنا
سوال: میں، میری زوجہ اور میری 13 سال کی بیٹی اور میری شادی شدہ خالہ عمرہ پر جا رہے ہیں۔ میں دبئی میں ہوتا ہوں، اس لئے میں یہاں سے جدہ جاؤں گا، جبکہ میری زوجہ، بیٹی اور خالہ پاکستان سے جدہ آئیں گی، ان کے ساتھ پاکستان سے جدہ تک محرم نہیں ہے اور اس سے آگے میں ان کے ساتھ ہوں گا، ان کے پاکستان سے جدہ آنے تک جو سفر ہے، اس کا کیا حکم ہوگا؟
عمرے کا طواف کرنے کے بعد سعی سے پہلے ملتزم کا بوسہ لینا
جواب: بغیر عذر کے بھی تاخیر کرتا ہے تو اس پر دَم وغیرہ کچھ لازم نہیں ہوگا،لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر ملتزم کو بوسہ دینے یا ہاتھ لگانے چلا گیا تو گناہ نہیں...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
تاریخ: 29 محرم الحرام1443ھ/07 ستمبر2021ء
عورت کے لیے بغیر مَحرم92 کلومیٹر کی مسافت پر امتحان دینے جانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں پاکستان سے باہر رہتی ہوں اور درسِ نظامی کر رہی ہوں اور مجھے امتحانات دینے کے لیے پاکستان آنا ضروری ہے، لیکن میرے ساتھ میرا کوئی مَحرم پاکستان آنے کے لیے تیار نہیں، اُن کی کچھ مصروفیات بھی ہیں، وہ مجھے کہہ رہے ہیں کہ تم اکیلے ہی چلی جاؤ اور امتحان دے کر واپس آجانا۔ اب اس صورت میں اگر میں پورے راستے میں پردے کا خیال رکھ لوں، تو کیا میں اس طرح اکیلے پاکستان بغیر مَحرم کے آکر امتحانات دے سکتی ہوں؟ امتحان دینے بھی ضروری ہیں،اور محرم بھی نہیں آسکتا۔
دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟
تاریخ: 25 محرم الحرام 1444 ھ/24 اگست 2022 ء
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
تاریخ: 19 محرم الحرام 1446ھ/ 26 جولائی 2024ء
اپنے دیور، اس کے بیٹے اور اپنے نابالغ بچہ کے ساتھ حج پر جانے کا حکم
سوال: ایک بیوہ عورت ہے، ان کے سسر انہیں حج پر بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن بیوہ عورت کے ساتھ کوئی بالغ محرم نہیں بلکہ ان کے مرحوم شوہر کے بھائی، شوہر کا بھتیجا اور اس بیوہ عورت کا چار سال کا نابالغ بیٹا ہے جو ساتھ حج پر جانا چاہتے ہیں، کیا وہ عورت اپنے نابالغ بچے اور شوہر کے بھائی اور شوہر کےبھتیجے کے ساتھ حج پر جاسکتی ہیں ؟
طواف و سعی کے وقت باتیں کرنا کیسا ؟
جواب: بغیر حاجت دنیا کی باتیں کرنا مکروہِ تنزیہی ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...