
شراب بیچنے والے کو دکان کرایہ پر دینے کا حکم؟
جواب: والی جان دوسری کا بوجھ نہ اُٹھائے گی۔ (پارہ 22، سورہ فاطر، آیت 18) محیط برھانی میں ہے "إذا استأجر الذميّ من المسلم داراً ليسكنها فلا بأس بذلك لأن ال...
اللہ کی خاطر محبت کرنے والے کو یہ دعا دی جائے
موضوع: اللّٰہ کی خاطر محبت کرنے والے کو دینے والی دعا
درود شریف کو اردو زبان میں پڑھنا
جواب: والی دعا بھی اردومیں کی جاسکتی ہے، اس کی کہیں ممانعت نہیں آئی۔ فتاوی مرکزِ تربیت افتاء میں ہے ”محض ایک بار "مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام" اور "کعبے ...
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟
جواب: استعمال کریں ۔حقیقی والد کے علاوہ پرورش کرنے والے کی طرف بطور ولدیت منسوب کرنا حرام ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ...
آیت ”وَلَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى“ کی تفسیر
جواب: والی گھڑی میں آپ کے مَراتب ترقیوں میں رہیں گے۔ تفسیرِ نسفی میں ہے:”ای ما اعد اللہ لك في الآخرة من المقام المحمود و الحوض المورود و الخير الموعود خير ...
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟
جواب: استعمال کیا جائے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
جواب: استعمال کی جائے، تاکہ بے پردگی کا اندیشہ ختم ہو جائے، اور جہاں تک پانی بہانے کا تعلق ہے، تو وہ چادر کو ایک طرف سے معمولی سا اٹھا کر بھی بہایا جا سکتا ...
مدرسے کے لئے پلاٹ دینے کے بعد کیا واپس لے سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پلاٹ مدرسہ کے لئے وقف کیااورقبضہ بھی دے دیالیکن پیسے نہ ہونے کی وجہ سے تین چارسال تک اسے بنایانہ جاسکااب زیدکہتاہے کہ میراپلاٹ مجھے واپس کردومیں اپنے ذاتی استعمال میں لاؤں گایامدرسہ کے علاوہ کسی اورمصرف میں صرف کردوں گا،کیازیدوہ پلاٹ واپس لے سکتاہے یاکسی اورمصرف میں صرف کرسکتاہے؟ سائل:محمدفیاض(فیصل آباد)
اجتماعی قربانی کی رقم معاونین کواجرت میں دینا کیسا؟
جواب: استعمال کی اجازت دیں اس میں صَرف کریں۔ اوررہی یہ بات کہ بچی ہوئی رقم سےاجتماعی قربانی میں جانورلانے اوروزن کرکے گوشت تقسیم کرنےمیں معاونت کر...