سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 760 results

11

کیا یہ حدیث ہے کہ’’رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے‘‘

سوال: عوام میں ایک جملہ مشہور ہے :’’ رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے یا حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے ‘‘اور عوام اس جملے کو حدیثِ پاک کہہ کربولتے اور لکھتے ہیں ، کیا واقعی یہ حدیثِ پاک ہے ؟

11
12

ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سوال یہ ہے کہ ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کی نوکری آن لائن کام کرسکتے ہیں ؟ان دونوں شعبوں میں کلائنٹ ہمیں کام کرنے کےلیے دے گااور ہم اسے ایڈیٹ کریں گے ۔ ہماری طرف سے اس میں کوئی غیر شرعی چیز استعمال نہیں ہوتی جیسا کہ میوزک اوربے پردگی وغیرہ ، لیکن یہ ویڈیوز ہم سےلے لینے کے بعدکلائنٹ ان کو گنا ہ کے کام میں استعمال کرے یا نہ کرے ، اس کی مرضی ہے مثلاً میوزک ایڈ کرے یا یوٹیوب پر مونوٹائزوالے چینل پر اپ لوڈ کرے ، لیکن ہم سے لے لینے کے بعد ۔ یہ بات یاد رہے کہ دنیا جہاں سے کلائنٹس ہماری سی وی دیکھنے کے بعد ہم سے رابطہ کر تے ہیں اوریہ رابطہ فقط کام کرنے تک ہوتا ہے اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتا ، کہ ہمارا کلائنٹ ان کو گناہ کے کام میں استعمال کرے گا بھی یا نہیں ! بلکہ کئی ویڈیوز ہمارے کام کے بعد بغیر کسی چیز کے ایڈ کیے ہی استعمال ہوتی ہیں مارکیٹ سے ہمیں اندازہ ہوجاتاہے ۔تو کیا اس کام سے کمائے گئے پیسے حلال ہوں گے یا نہیں ؟کیونکہ ہماری طرف سے کوئی غیر شرعی غلطی نہیں ہوتی؟

12
13

داڑھی کی وجہ سے کمپنی نوکری سے نکالنے کا کہے تو کیا کریں؟

جواب: حلال کمانے میں آسانیاں فرمائے۔ ایک مشت داڑھی رکھنا واجب ہے اس سے کم کرنا، ناجائز و گنا ہ ہے، اور نوکری کی خاطر اللہ(عزوجل) و رسول (صلی اللہ تعالی علیہ...

13
14

جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟

جواب: حلال نہیں۔ (شعب الايمان، جلد8، صفحہ 483، مطبوعہ مکتبۃ الرشد، ریاض) شارِح بخاری علامہ بدرالدین عینی رحمۃ اللہ تعالی علیہ (سالِ وفات:855ھ/1451ء) لکھت...

14
15

انشورنس یا بیمہ پالیسی کی نوکری کرنا کیسا؟

جواب: حلال کے لئے کوئی بہترین ذریعہ پیدا فرما دے اور ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے جہاں سے ملنے کا گمان تک بھی نہ ہو۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے﴿ولاتعاونوا...

15
16

بیوی کے ساتھ صحبت کے وقت کی دعا

جواب: حلال صحبت پر پڑھے، حرام پر پڑھنا سخت جرم ہے بلکہ اس میں کفر کا اندیشہ ہے۔ (مرآۃ المناجیح، جلد 4، صفحہ 34، نعیمی کتب خانہ گجرات)...

16
17

کیا حفاظتی اقدامات کرنا توکل کے خلاف ہے؟

جواب: حلال کے لیے جستجوکرتے ہیں، بیمارپڑ جائیں تو دوا استعمال کرتے ہیں یونہی بے تحاشاظاہری اسباب اختیارکرتے ہیں، اوران سب چیزوں کے احکام ہمیں اللہ عزوجل او...

17
18

جس نوکری میں نمازچھوٹتی ہووہ نوکری کرنا

جواب: حلال کمائی کے لیے نائٹ شفٹ میں بھی کام کیا جا سکتا ہے، جبکہ کام جائز ہو اور اس کے ایگریمنٹ میں کوئی ناجائز شرط بھی نہ ہو، نیز اس کی وجہ سے فجر یا ...

18
19

بینک کا نقشہ بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟

جواب: حلال سے دی جائے، وہ مال حلال بھی اس کے لئے حرام ہے، اور مال حرام ہے، تو حرام درحرام۔ دوسرے یہ کہ وہ ملازمت فی نفسہٖ امر جائز کی ہو مگر تنخواہ دینے وال...

19
20

کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شہید کی جو فضیلت قرآن میں ہے کہ وہ زندہ ہیں اور انہیں رزق دیا جاتا ہے، کیا یہ صرف اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے شہید کے لیے ہے یا جو شہید حکمی ہو جیسے ناحق قتل کیا گیا وغیرہ، اس کے لیے بھی ہے؟ نیز اگر کوئی قرآن کی اس فضیلت کو صرف اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے شہید کے لیے مانے، شہید حکمی کے لیے نہ مانے تو کیا یہ کفر ہوگا؟

20