سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 4384 results

11

حجِ تمتع کرنے والا حرم یا حِل سے باہر جا سکتا ہے یا نہیں

جواب: باندھے، اگر حج کااحرام باندھنے حرم سے باہر گیا اور وہاں احرام باندھا ،پھر وقوفِ عرفہ سے پہلے مکہ میں نہ آیا، تو اس پر دم واجب ہوگا ۔ بہار شریعت...

11
12

حائضہ عورت عمرے کا احرام کہاں سے باندھے؟

سوال: کوئی عورت ہند سے مکۂ مکرمہ عمرہ کرنا جائے اور اس دوران اس کے حیض کے ایام چل رہے ہوں، تو اب وہ عمرہ کا احرام کہاں سے باندھے گی اپنے ملک سے یا مسجدِ عائشہ سے؟

12
13

دعا میں ہاتھ اٹھانے کی شرعی حیثیت اور دعا کی اقسام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ا گر کسی کو ہاتھ اٹھاتے وقت جسم میں درد ہوتا ہو اور وہ دعا میں ہاتھ اٹھائے بغیر دل ہی میں دعا کرلے، تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟

13
14

کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی خاتون کو کمر کے مہروں میں درد کی وجہ سے ڈاکٹر جھکنے سے منع کر رہے ہوں کہ اس سے بیماری بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ کمر کا درد بھی کئی سال پرانا ہے اور اس میں زیادتی ہو رہی ہے۔ خود ان کا بھی یہ تجربہ ہو کہ اگر جھکا نہ جائے تو کمر درد میں افاقہ ہوتا ہے، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس صورت میں ان کو نمازوں میں بغیر جھکے یعنی رکوع اور سجدہ سر کے اشارے سے کرنے کی اجازت مل سکتی ہے؟

14
16

مکہ میں رہنے والاحج کااحرام کہاں سے باندھے ؟

سوال: ہم مکہ پاک میں رہتے ہیں، تو حج کا احرام ،ہم کہاں سے باندھیں گے؟

16
17

نجاست کو جس کپڑے سے صاف کیا وہ پاک ہوگا یا ناپاک اور اس کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نظر نہ آنے والی نجاست کو جس کپڑے سے پونچھا جائے، وہ پاک ہوگا یا ناپاک؟ اور ایسی نجاست والے کپڑے کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا کیا حکم ہوگا؟

17
18

الٹے ہاتھ سے کھانے پینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمیں بچپن ہی سے یہ بتایا گیا ہے کہ ہمیشہ سیدھے ہاتھ سے کھانا پینا چاہیے، الٹے ہاتھ سے کھانا پینا منع ہے،پوچھنا یہ ہے کہ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟یعنی کیا سیدھے ہاتھ سے کھانا پینا واجب ہے؟ کیا الٹے ہاتھ سے کھانا پینا بالکل حرام وناجائز ہے؟یہ حکم اور ممانعت کس درجہ کی ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔

18
19

روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟

جواب: نماز و طواف میں اور اِن کے علاوہ نمازوں کے بعد ،سونے کے وقت اور کھانے کے بعد اور اسی طرح اور مقامات پر جو دعائے مأثورہ ہیں تو ان میں حضور علیہ السلا...

19
20

پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟ کیا ہاتھ ڈالنے سے مستعمل ہوگا؟

سوال: پانی کب مستعمل ہوتاہے؟ نیز اگر کوئی شخص حدث سے پاک ہونے یا قربت کی نیت کے بغیر پانی میں ہاتھ ڈال دے، مثال کےطور پر پانی گرم ہے یا ٹھنڈا ہے، اس کو جاننے کے لیے پانی میں ہاتھ دیا یا غلطی سے ہاتھ پانی میں ڈال دیا تو کیا پانی مستعمل ہوگی؟

20