
واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام صاحب نمازِ فجر پڑھا رہے تھے، دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو سورت فاتحہ پڑھنا بھول گئے اورفاتحہ کے علاوہ قراءت شروع کر دی، انہیں سورت فاتحہ یاد نہیں آئی اور کسی مقتدی نے بتایا بھی نہیں حتی کہ انہوں نے یوں ہی رکوع و سجود کر کےسجدہ سہو کئے بغیر نماز مکمل کر لی، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ سورت فاتحہ نہیں پڑھی گئی، تو انہوں نے نمازیوں کو کہا کہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی، توامام صاحب نے دوبارہ جماعت کروائی، بعض ایسے افراد بھی تھے، جو پہلے والی جماعت میں شریک نہیں ہو سکے تھے، لیکن وہ دوسری جماعت میں شریک ہوئے اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ اس حوالے سے ارشاد فرما دیجئے کہ اُن مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
سوال: امام صاحب نے مغرب کی پہلی رکعت میں صرف ثناء پڑھی اور رکوع میں چلے گئے ، مقتدی نے لقمہ دیا، تو امام صاحب نے رکوع سے واپس آکر قراءت کی،پھر رکوع کیا اور آخر میں سجدہ سہو بھی کیا۔ تو کیا مقتدی و امام کی نماز درست ہو گئی ؟
مخصوص ایام میں نہانا، زم زم پینا اور مدنی پنج سورہ پڑھنا
سوال: مخصوص ایام میں نہانا، آب زم زم پینا، مدنی پنج سورہ پڑھنا کیسا ہے؟
ریکارڈ شدہ اذان کا جواب دینے پر ثواب
جواب: پنج وقتہ نمازوں کے اوقات میں مسجد کے لاؤڈ سپیکر میں چلانے سے اذان کی سنت ادا نہیں ہوتی کہ صدائے بازگشت کی طرح یہ دوسری آوازہے اور اذان کی سنت اس آواز...
کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص نے کھڑی ٹرین میں ظہر کی فرض نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی، تو فرض باقی نہ رہے۔ کیا اب فوراً سلام پھیر کر نماز توڑ دے یا ویسے ہی ٹوٹ گئی یا نفل کے طور پر مکمل کرے؟
عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی نے فجر کے وقت کو عشاء کا وقت سمجھتے ہوئے، عشاء کی نماز ادا کر لی، تو کیا حکم ہے؟ کیا بطورِ قضا کے یہ نماز شمار کی جائے گی یا قضا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: پنجگانہ ادا کرے اور اگر طہارت حاصل کرنے پر قادر نہ ہو ،مثلاً:پانی ایک میل کے اندر موجود نہیں یا کوئی بیماری ایسی ہے کہ جس میں پانی استعمال کرنا نقصان...
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: پنج گانہ نمازوں کے وقت بلکہ اگر وہ نوافل مثلاً: تہجد و چاشت کی عادی ہے، تو ان وقتوں میں بھی وضو کرکے مصلے پر بیٹھ کر ذکرکرے، تا کہ اس کی مذکورہ عب...
کیا چار نمازیں پڑھنے والے کو بھی نمازی کہا جائے گا ؟
جواب: پنج گانہ کی پابندی نہایت ضروری ہے، مردوں کو مسجد و جماعت کی حاضری بھی لازم ہے، بے نمازی اور بلا عذر جماعت چھوڑنے والے فاسق و گنہگار ہیں۔ بے نمازی وہی ...
کسی فرض نمازکا انکار کرنے والے کا حکم
جواب: پنجگانہ میں سےکسی ایک نماز کی فرضیت کا منکر بھی مسلمان نہیں رہتا، خواہ وہ دیگر تمام اسلامی باتوں پر ایمان رکھتا ہو۔ بدائع الصنائع میں ہے "وأما عدد...