
نماز میں ٹخنوں کی طرف سے شلوار موڑنے یا نیفے سے موڑنا کپڑا فولڈ کرنے میں شمار نہیں ہوتا
سوال: نماز میں شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو تو نیفے سے یا ٹخنوں سے فولڈ کر لیتے ہیں جبکہ یہ بھی سنا ہے نماز میں کپڑا فولڈ کرنا بھی منع ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ٹخنوں سے اندر کی طرف فولڈ کرنے اور اوپر سے شلوار کو کھینچ کر نیفے میں گھسانا جائز ہے یہ فولڈنگ شمار نہیں ہوتا کہ کپڑا الٹا نہیں ہوا؟
احرام کی حالت میں عورت کا دستانے اور موزے پہننا
سوال: احرام کی حالت میں عورتیں دستانے پہن سکتی ہیں یا نہیں؟
سودا کینسل ہونے پر وصول شدہ کمیشن واپس کرنے کا حکم
جواب: کپڑا بیچا اور بروکری لے لی پھر مبیع میں کسی کا حق نکل آیا یا مبیع کو عیب کے سبب قضائے قاضی کے ساتھ یا بغیر قضائے قاضی کے لوٹا دیا تو بروکری واپس نہ...
عورتوں کا چراغاں دیکھنے کے لیے گھر سے بے پردہ نکلنا کیسا؟
جواب: احرام وشَرَمناک ، نیزباپردہ عورتوں کابھی مروَّجہ اندازمیں مردوں میں اختلاط(یعنی خَلط مَلط ہونا)انتہائی افسوس ناک ہے۔“(صبح بہاراں ،ص23،مکتبۃالمدینہ،کرا...
میت کی طرف سے نفلی حج کرنے کی نیت کا طریقہ
سوال: میں نے فرض حج کرلیا ہے، اب میں اپنی مرحوم والدہ کی طرف سے نفلی حج کرنا چاہتی ہوں، تو اس صورت میں مجھے احرام باندھتے وقت کیا نیت کرنی ہوگی؟ نیز طواف ،قربانی وغیرہ میں کیا نیت کی جائے گی؟
کسی کا استعمال شدہ احرام پہن کر عمرہ ادا کر نا
سوال: کیا کسی کا استعمال کیا گیا احرام کوئی دوسرا شخص پہن کر عمرہ ادا کر سکتا ہے؟
مدینہ سے مکہ واپسی پر احرام باندھنا ہوگا یا بلا احرام بھی آسکتے ہیں؟
سوال: اگر مدینہ سے واپس مکہ آنا ہو، تو کیا میقات سے عمرہ کا احرام باندھنا لازمی ہے؟
بے جان چیزوں کو نظرِ بد لگنا اوراس کاعلاج
جواب: کپڑا لپیٹ کر گاڑ دینا تاکہ دیکھنے والی کی نظر پہلے اس پر پڑے اور بچوں اور کھیتی کو کسی کی نظر نہ لگے۔ ایسا کرنا منع نہیں ہے ۔ کیونکہ نظر کا لگنا حدیثو...
کام کے سلسلہ میں بغیر احرام مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا حکم
سوال: ایک شخص کو سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں کام کے سلسلے میں جا نا ہے اور کام سے فراغت کےبعد عمرہ کرنے کا ارادہ بھی ہے۔ اب اس کے پاس دو راستے ہیں ۔ یا تو وہ جدہ کی فلائٹ لےپھر وہاں سے مکہ مکرمہ جائے اس صورت میں دورانِ فلائٹ میقات سے گزرے گا یا پھر وہ مدینہ شریف یا کسی اور شہر کی فلائٹ لے کر وہاں جائے اور پھر بس کے ذریعےمکہ جاتے ہوئے میقات سے گزرے گا۔ان دونوں صورتوں میں اگر جاتے ہی عمرہ نہ کرنے کا ارادہ ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتا ہے کہ احرام کے بغیر کام کے سلسلے میں مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوجائے،پھر جب کام سے فرصت ملے ،تو میقات سے احرام باندھ کر عمرہ کر لے یا اس کو پہلے عمرہ کرنا لازم ہوگا؟
حائضہ عورت عمرے کا احرام کہاں سے باندھے؟
سوال: کوئی عورت ہند سے مکۂ مکرمہ عمرہ کرنا جائے اور اس دوران اس کے حیض کے ایام چل رہے ہوں، تو اب وہ عمرہ کا احرام کہاں سے باندھے گی اپنے ملک سے یا مسجدِ عائشہ سے؟