
اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: سنت ہے کہ احادیث میں عشرہ کا ذکر ہے اور عشرہ اُسی وقت مکمل ہوگا کہ جب اکیسویں شب کو بھی اعتکاف میں شامل کیا جائے ، اگر اکیسویں شب کو اعتکاف میں شامل ن...
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: سنت مؤکدہ ہے،فرض یا واجب نہیں۔ بلاعذر ایک بار چھوڑنا اساءت اور عادت بنا لینا گناہ ہے۔ یہی مؤقف امام مالک، امام احمد بن حنبل اور جمہور فقہائے کرام ...
صبح صادق طلوع ہونے کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
جواب: سنت فجر کے علاوہ کوئی سنت و نفل نہیں پڑھ سکتے چاہے سنت الوضو اور تحیۃ المسجد ہی ہوں،اس وقت سنت فجر کے علاوہ کوئی سنت یا نفل پڑھنا مکروہ تحریمی اور گنا...
نو ذوالحجۃ الحرام کی صبح کو غسل کرنے کا حکم
جواب: سنت مؤکدہ ہے، البتہ وہ لوگ جنہوں نے نو ذوالحجہ کو وقوف عرفہ نہیں کرنا ،ان کے لیے یہ غسل سنت نہیں ہے ۔ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ نے حج کے رکن...
مسافر کے لیے نماز تراویح کا حکم
جواب: سنت مؤکدہ ہے اورمسافر کے لیے سنن مؤکدہ ادا کرنے سے متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ اگرامن و قرار کی حالت ہو یعنی سیر فی الحال جاری نہ ہو، مسافر سواری سے اتر...
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
جواب: سنت ہےاور یہ صحیح احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے، اس کا درست طریقہ یہ ہے کہ جب نمازی التحیات میں کلمہ شہادت(اَشْهَدُ اَن لَّا اِلٰهَ اِلَّا ﷲ) پر پہنچے ،...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: سنت سے سوال ہوا: ”کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ یہاں اکثر لوگ بے پڑھے نماز ظہر و عصر و مغرب و عشاکے فرض تنہا پڑھنے کی حالت میں تکبیرات انتق...
سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ مسجد میں جو تراویح کی نماز پڑھی جاتی ہے اس میں ختم قرآن کرنا سنت مؤکدہ ہے یا نہیں اورکیا یہ ہر فرد کے لیے ہے یا علی الکفایہ ہے؟
تلاوت کے دوران بات کر نے پر تعوذ و تسمیہ دوبارہ پڑھنے کا حکم
جواب: اذان کا جواب دیا یا سبحان اﷲ اور کلمۂ طیّبہ وغیرہ اذکار پڑھے، تو اَعُوْذُ بِاللہ پھر پڑھنا اس کے ذمے نہیں۔ بہار شریعت میں ہے: شروع تلاوت میں اعوذ...
سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت
سوال: میں ایم بی بی ایس کے فائنل ایئر میں ہوں ، ہم سرجری کے دوران مریض کی شریانوں کو بجلی کے آلے سے جلا کر خون بہنے سے روکتے ہیں ، میڈیکل میں اسے cauterization کہا جاتا ہے ۔ کچھ دن پہلے کسی نے مجھے ایک حدیث بھیجی جس میں جلا کر علاج کرنے کی ممانعت کا ذکر ہے ۔ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟اگر ایسی حدیث موجود ہے، تو ہمارا طریقہ علاج شرعی رو سے جائز ہے یا نہیں؟