سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 3720 results

191

چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ

جواب: صورت میں ملائیں۔ پوچھی گئی صورت میں آپ کے پاس موجود 04 لاکھ تو کرنسی کی صورت میں ہیں مگر آپ کے دوسرے پارٹنر کے پاس 16 لاکھ کا سامان ہے،لہٰذا جب ایک ...

191
192

امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟

جواب: صورت میں امام صاحب کا ایک ہی رکعت میں سورۃ الکوثر اور سورۃ الاخلاص کو جمع کرنا شرعاً مکروہِ تنزیہی ہے ، لیکن نماز ہو جائے گی ۔ فرض نماز کی ای...

192
193

چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟

سوال: مجھے چکن گُنیا ہوگیا ہے،میں جب نماز کے لیے سجدے میں جاتا ہوں، تو گھٹنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور زمین پر بیٹھنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے، ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ آپ کرسی پر نماز پڑھیں، کیونکہ زمین پر بیٹھ کر پڑھنے سے گھنٹوں میں تکلیف بڑھ سکتی ہے،گھٹنے خراب ہوسکتے ہیں،اب اس صورت میں میرے لیے کیا حکم شرع ہے؟

193
194

سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق

جواب: صورت میں عذر کی وجہ سے سنتیں ترک کرنا ہے۔ اس کے تحت رد المحتار میں علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :’’وقيل الأفضل الترك ترخيصا، وقيل الفعل تق...

194
195

کمیٹی ایڈمن کمیٹی کی رقم اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟

جواب: صورتوں میں متعین ہوتی ہے: (1)قرض (2)امانت رقم کی حیثیت کی وضاحت: قرض کی صورت:اگرکمیٹی ممبران کی طرف سےایڈمن کوصراحتاًیادلالتاًیہ اجازت دی ...

195
197

وراثت میں رضاعی ماں کا حصہ بنتا ہے؟

جواب: صورت میں اگرچہ میت کے اصل ماں باپ موجود نہیں ہیں پھر بھی رضاعی ماں کو وارث ہونے کی وجہ سے وراثت میں حصہ نہیں دیا جا سکتا،البتہ چونکہ میت نے یہ وصیت کی...

197
198

چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟

جواب: صورت میں بیان کردہ طریقہ کار کے مطابق زید و بکر کا عقدِ شرکت (Partnership) کرنا، دووجوہات کی بنا پر ناجائز وگناہ ہے، دونوں پر اس معاہدے کو ختم کرن...

198
199

حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر میاں بیوی حج یا عمرے کی ادائیگی کیلئے جارہے ہوں اور اس دوران شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت شروع ہوجائے گی، اب اس صورت میں وہ آگے کا سفر کیسے جاری رکھے اور کیا وہ بغیر شوہر یا محرم کے اپنے حج و عمرہ کے ارکان ادا کرسکتی ہے؟ نیز اگر مکہ مکرمہ پہنچ جائے تو کیا اپنی عدت کے دوران مدینے شریف جاسکےگی یا مکہ شریف میں رہ کر ہی اپنے ہوٹل میں ویزے کے دن پورے کر کے اپنے شہر واپس آئے گی؟

199
200

نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: گاؤں دیہات وغیرہ میں بعض مقامات پر پانی کا فلٹر لگا ہوتا ہے ،جس کے ساتھ ٹینکی بھی ہوتی ہے،جس میں اولاً پانی جمع ہوتا ہے،پھر فلٹر مشین سے فلٹر ہوکر ٹونٹیوں سے نکلتا ہے،اور بعض مقامات پر پانی کے بور ہوتے ہیں،جن کے ساتھ کوئی ٹینکی وغیرہ نہیں ہوتی بلکہ زمین سے لگاتار جاری پانی ہی ٹونٹیوں سے آتا ہے،اب جن گھروں میں صاف پانی میسر نہیں ہوتا وہ فلٹریا بور کا پانی استعمال کرتے ہیں،ایسی صورت میں گھر میں اگر پانی لانے کے لیےکوئی بالغ فرد موجود نہ ہو تو نابالغ بچے سے فلٹر یا بور سے پانی بھروانا کیسا؟نیز اس کے بھرے ہوئے پانی کو والدین سمیت دیگر بہن بھائیوں کا استعمال کرنا کیسا؟اگر جائز نہیں ہے تو کوئی حیلہ ارشاد فرمادیں۔

200