
تراویح میں حافظ صاحب کا مدات اور غنے کا خیال نہ رکھنا کیسا؟
جواب: سورتوں کے شروع میں جو مد ہیں ان کے علاوہ مد لازم کی مقدار میں قراء کا اختلاف ہے، بعض قراء کے نزدیک مدِ لازم کو دو الف کی مقدار کھینچا جائے گا جیسا ک...
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
جواب: اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:’’(صورت مسئولہ میں تراویح کی) نمازمکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوئی۔۔۔ مگراعادہ تراویح سے اعادہ...
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
جواب: اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام سے مسجد میں بلند آواز سے تلاوت کرنا اور سننا ثابت ہے۔ صحیح بخاری میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ ...
نفاس کا خون کچھ دن رک کر پھر شروع ہوگیا تو پڑھی گئی نماز روزے کا حکم ؟
سوال: ایک عورت کو پہلے بچے کی ولادت کے بعدچند دن خون آکر رُک گیا۔ چند دن انتظار کرنے کے بعد یہ سمجھ کر کہ اب دوبارہ خون نہیں آئے گا، اُس عورت نے غسل کرکے نمازیں پڑھنا شروع کر دیں، چونکہ محرم کا مہینہ تھا اس لئے نفلی روزے بھی رکھنا شروع کر دیے، لیکن چالیس دن مکمل ہونے سے پہلے ، مثلاً اکتیسویں دن دوبارہ خون آگیا اور چند دن آ کر چالیس دن کے اندر مکمل طور پر رُک گیا۔ اب سوال یہ ہے کہ مذکورہ عورت نے اُس وقفہ کے دوران جو نمازیں پڑھیں اور نفلی روزے رکھے، تو کیا وہ شرعاً درست تھے یا اُن کی قضا لازم ہے؟ نیزروزے کی حالت میں جو دوبارہ خون آیا، تو کیا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟اور اگر ٹوٹ گیا، تو کیا اُس کی قضا لازم ہے؟
حیض کی حالت میں قرآنی آیات دم کرنا اور دم کیا ہوا پانی پینا
جواب: سورتوں کے شروع میں قُلْ ہے،انہیں قُلْ کے ساتھ پڑھنا، حمد وثنا اور دعا کی نیت سے بھی جائز نہیں کہ ان میں یہ نیت ممکن نہیں ہے، لہذاجن سورتوں یاآیات کے ش...
ہر نیک و فاجر کے پیچھے نماز پڑھو حدیث کی شرح اور فاسق کی امامت کا حکم
جواب: شروع کاٹکڑا یہ ہے”جاھدوا مع کل برا کان او فاجرا“یعنی ہر سلطان کے ساتھ جہادکرو، چاہے وہ نیک ہو یا بد۔ اسی سے پتاچلتا ہے کہ یہاں بادشاہوں کا ذکر ہے۔“(اظ...
قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھنے اور پہلی یا تیسری رکعت میں قعدہ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) اگر کوئی چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پر قعدہ میں التحیات کے بعد درود پاک پڑھنا شروع کر دے تو اگر اسے بیچ میں یاد آئے تو کیا وہ درودپاک مکمل کر کے تیسری رکعت کے لئےاٹھے یا پھر جہاں بھی یاد آئے وہیں سے اٹھ جائے؟ (2) اگر کوئی چار رکعت والی نماز کی پہلی یا تیسری رکعت میں بھی بھولے سے قعدہ میں بیٹھ جائے تو کیا حکم ہے؟
تلاوت سے پہلے ’’ اعوذ باللہ ‘‘ پڑھنا واجب ہے یا مستحب؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ قرآن پاک پڑھتے ہوئے تلاوت شروع کرنے سے پہلے ”اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ“ پڑھنا واجب ہے یا مستحب ہے؟