سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 418 results

191

کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک دُکان پانچ سال کے لیے کرائے پر لی ہے، جس کے پانچ سالوں کا کرایہ (3 کروڑروپےبنتا تھا، وہ) میں نے مالکِ دکان کو شروع میں ہی دے کر دُکان اپنے استعمال میں لے لی تھی۔ اس رقم کے علاوہ بھی میں مالک نصاب ہوں، جس کا سال رمضان شریف میں ہی مکمل ہورہا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ پانچ سال کا جو ایڈوانس کرایہ (3 کروڑروپے )میں نے مالکِ دُکان کو دیا ہے، اس کی زکوٰۃ مجھ پر ہوگی یا نہیں؟

191
192

نابالغ صاحب نصاب پر بالغ ہونے کے بعد زکوٰۃ کب فرض ہوگی ؟

سوال: کسی نابالغ بچے کے پاس نصاب ہو، تو اس پر بالغ ہوتے ہی زکوٰۃ فرض ہوگی؟ یا سال گزرنے پر؟

192
193

قربانی کرنے کے بعد گوشت میں کیڑے پڑے ہوئے ملے تو قربانی کا کیا حکم ہے؟

جواب: نصاب بھی تھا (اور اس نے قربانی نہیں کی) یہاں تک کہ ایام نحر گزر گئے تو اب ایک ایسی بکری کی قیمت صدقہ کرے گا جس کی قربانی جائز ہوتی ہو۔ (بدائع الصنائع،...

193
194

پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟

جواب: نصاب (یعنی کم از کم تین دن)کی مقدار خون دیکھے، تو بھی وہ نماز نہیں چھوڑے گی، چنانچہ البنایہ میں ہے ”فإن رأت الدم قبل الإسقاط تنظر إن رأت ثلاثة أيام د...

194
195

حرام مال سے خریدی ہوئی چیز کا حکم؟

جواب: مالِ حرام پر عقد و نقد کا جمع ہونا ضروری ہے۔ مالِ حرام پر عقد و نقد جمع ہو نے کا یہ معنیٰ ہے کہ حرام روپیہ دکھاکر کہے اس روپے کے بدلے فلاں چیز دے دو ا...

195
196

محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟

جواب: مالِ لقطہ ہے اور کسی بھی نیک و جائز کام مثلاً کسی محفل یا مسجد و مدرسہ میں بھی خرچ کر سکتے ہیں اور کسی فقیر پر بھی صدقہ کر سکتے ہیں۔ صدر الشریعہ بدر ...

196
197

رشوت میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ رشوت دینے والے شخص پر ہوگی یا رشوت لینے والے شخص پر ؟

جواب: مالِ غصب کے حکم میں ہے،تو جس طرح غصب میں مال اصل مالک کی ملکیت پر رہتا ہےاور غاصب اس مال پر غیر شرعی طریقہ پر قابض ہوتا ہے ، یونہی رشوت کا پیسہ بھی دی...

197
198

باڑے کی بھینسوں پر زکوٰۃ کا حکم؟

جواب: مالِ تجارت ہوں گی اور اس صورت میں ان پر زکوٰۃ لازم ہوگی لیکن اگر یہ بھینسیں دودھ کے لئے رکھی ہوئی ہیں کہ ان کا دودھ بیچنا مقصود ہے تو پھر یہ مالِ تجار...

198
199

سونا، چاندی اور پرائز بانڈ ہوں، ساتھ میں قرض بھی ہو تو زکوۃ کا حکم

جواب: مالِ زکوۃ بچتا ہے، تو قرض مائنس کر کےباقی مالِ زکوۃپر زکوۃ ادا کرنا لازم ہو گا ، کرائے کا مکان ہونا اور سیلری پرسن ہونا زکوۃ لازم ہونےسے مانع (رکاوٹ )...

199
200

بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص کے پاس دس ایکڑ زمین ہے اور اس کے دوبیٹے ہیں جووالد کےماتحت رہتےہیں ،اور والد کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹاتے ہیں ،زمین سے آنے والی ساری آمدنی والد کے پاس ہوتی ہے ،بیٹوں کو ضرورت کے مطابق خرچہ دیا جاتا ہے،باپ نے نہ تو ان کو جائیداد کا مالک بنایا ہے اور نہ ہی ان کے اپنے پاس نصاب کی مقدار کوئی دوسرا مال یا زمین ہے تو کیا ان پر قربانی واجب ہوگی ؟ سائل:مولانا نعیم فیض عطاری (جوہر ٹاون لاہور)

200