
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
جواب: مخصوص صورتوں میں اقرارِ اسلام کے مطالبہ پر عدمِ اقرار کفر ہے، کیونکہ یہ تصدیقِ قلبی نہ ہونے کی علامت ہے، چنانچہ التقرير والتحبير فی شرح التحرير میں ہے...
کیا قرآنِ پاک کو تجوید سے پڑھنا ضروری ہے؟
جواب: تلاوت اتنی آہستگی سےٹھہر ٹھہر کر کی جائے کہ تلاوت سننے والا اگرچاہے ، تو کلماتِ قرآن میں سے ہرکلمہ کو جدا جدا گن سکے۔نیزحروفِ قرآنیہ کو اُن کی تمام ص...
جواب: مخصوص تھیلی یا رگیں ) ہیں، جو بیضوں کےقریب ہوتی ہیں۔اور جدید میڈیکل سائنس کے مطابق بھی بیضوں کے قریب ایک مخصوص غدود(Gland) سے اس کا اخراج ہوتا ہے۔ ا...
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
جواب: مخصوص ہے۔(ردالمحتار مع درمختار، جلد 07، صفحہ 246 ، دار الثقافۃ والتراث، دمشق) امامِ اہلِ سنَّت ، امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشادفرماتے ہی...
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
سوال: عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
حیض و نفاس کی حالت میں قصیدہ غوثیہ و قرآن کی تلاوت
سوال: کیا کوئی عورت مخصوص ایام میں قصیدہ غوثیہ اور قرآنی سورتیں پڑھ سکتی ہے؟
آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مختلف آن لائن پلیٹ فارمز (جیسے دراز Daraz، ٹیمو Temuوغیرہ)پر شاپنگ کرنے کی صورت میں مختلف اوقات میں مختلف اقسام کے ڈِسکاؤنٹ کوپنز (Coupons) ملتے ہیں ۔ کوپن کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم کی طرف سے آفرہوتی ہے اگر آپ ہمارے پلیٹ فارم سے ایک مخصوص رقم تک کی خریداری کرتے ہیں، تو آپ کو ایک مقررہ رقم کا کوپن ملے گا ،جس سے آپ اگلی خریداری پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں ، کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ سے پہلے اگر تین دن کے اندر اندرہم سے دوبارہ کوئی خریداری کریں گے، تو اس کوپن پر لکھا ہوا کوڈ استعمال کرنے پر آپ کو اس خریداری پر ڈسکاؤنٹ مل جائے گا۔کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ کبھی تین دن اور کبھی ایک ہفتہ بھی ہوتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ میری فیملی میں سے کوئی فرد مجھے کہتا ہے کہ آپ مجھے فلاں چیز فلاں آن لائن پلیٹ فارم سے منگوادیں، میں قیمت دیکھ کر اسےبتا دیتا ہوں کہ یہ چیز اتنے یورو کی مل رہی ہے۔ مثال کے طور پر اس چیز کی قیمت 30 یورو ہے ،تو جب میں وہ چیز 30 یورو کی خریدتا ہوں، تو اس خریداری پر کمپنی 10 یورو کا کوپن دیتی ہے۔اس کوپن کو میں رکھ لیتا ہوں اور پھر جب اپنی کوئی چیز خریدتا ہوں ،تو اس کوپن سےاس چیز کی قیمت پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرلیتا ہوں۔میرا سوال یہ ہے کہ آیا یہ کوپن جوکہ میری آئی ڈی پر دیا جاتا ہے، میرا اسے اپنے لیے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
ترتیبِ قرآن نزولِ قرآن کے مطابق کیوں نہیں رکھی گئی ؟
جواب: سورتوں کی ترتیب اور آیات کو ان کی جگہ رکھنا وحی کے سبب ہوتا تھا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے تھے : اس آیت کو فلاں فلاں جگہ رکھ دو ۔ اور...
غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟
سوال: جب کسی بینک سے کریڈٹ کارڈ بنوایا جاتا ہے تو بینک کسٹمر کو مخصوص حد تک رقم استعمال کرنے کی اجازت دے دیتا ہے۔ یہ رقم کسٹمر کی نہیں ہوتی بلکہ بینک کی ہوتی ہے۔ پھر کسٹمر جب وہ رقم استعمال کرتا ہے تو طے کردہ مدت کے اندر اندر مثلاً ایک مہینہ کے اندر اگر وہ رقم بینک کو واپس کر دے تو بینک کوئی اضافی چارجز وصول نہیں کرتا۔ لیکن اگر اس مدت کے بعد ادائیگی کرے تو پھر اضافی چارجز بینک کو ادا کرنے ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کا کریڈٹ کارڈ کسی ایسے بینک سے بنوا کر استعمال کرنا جائز ہے جو مکمل طور پر حربی کفار کی ملکیت میں ہو؟ جبکہ استعمال کرنے والے کی نیت یہ ہے کہ جتنی رقم استعمال کی جائے گی اتنی رقم وقت مقررہ پر واپس ادا کر دی جائے گی اور بینک کو کوئی اضافی چارجز ادا کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔
غیرِ حافظ کے تراویح کی نماز پڑھنے کا طریقہ
جواب: سورتوں)کو اختیار کیا اور یہ دونوں اقوال میں سے زیادہ اچھا ہے،کیونکہ اس سے تراویح کی رکعات اس پر مشتبہ نہیں ہوں گی اوردل ان کی تعداد محفوظ رکھنے میں م...