جواب: نکاح کے بعد ان کے درمیان کم ازکم خلوت صحیحہ ہوجائےتواس سےوہ لڑکی ،اپنے سوتیلے باپ پرہمیشہ کے لیے حرام ہوجاتی ہے ،اب اس کے بعداس لڑکی کواپنے سوتیلے باپ...
بیٹی کی ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: کیا مرد کا اپنی بیٹی کی ساس سے نکاح کرنا شرعاً جائز ہے، جبکہ بیٹی کی ساس کا شوہر فوت ہو چکا ہو اور عدت بھی ختم ہو چکی ہو؟
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
جواب: نکاح،صفحہ248، رقم الحدیث: 2158، المكتبة العصريہ، بيروت) ہاں البتہ اگر شوہر ہی کے اسپرم کو بیوی کے رحم میں منتقل کیا جائے، تو شرعاً اس کی اجازت ہے،...
وراثت میں رضاعی ماں کا حصہ بنتا ہے؟
جواب: نکاح وولاء‘‘ ترجمہ: نسب، نکاح اور عتق کی وجہ سے وراثت کا حق ثابت ہوتا ہے۔(ملتقی الابحر، جلد1، صفحہ495، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) رضاعت سببِ...
طلاق کی عدت شوہر کے گھر گزارنے کی کیا حکمت ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت کو طلاق کی عدت شوہر کے گھر میں گزارنے کا حکم ہے۔ یہ بات تو میں سمجھتا ہوں، مجھے اس کی حکمت جاننی ہے کہ رجعی طلاق میں تو رجوع کی امید ہونے کی وجہ سے اسے شوہر کے گھر میں عدت گزارنے کا حکم ہوتا ہے، یہ حکمت تو سمجھ میں آتی ہے، لیکن بائن طلاق میں جب نکاح ہی ختم ہوگیا، اسی طرح مغلظہ طلاق میں شوہر کے گھر عدت گزارنے کا حکم دینے میں کیا حکمت ہے؟
شادی کے لیے بارات لے کر جانے کا حکم؟
سوال: زید ایک متمول گھرانے سے تعلق رکھتا ہے، اس کا رشتہ بھی جہاں طے ہوا ہے، وہ بھی متمول گھرانے والے ہیں، زید نے نکاح اور رخصتی کیلئے یہ شرط رکھی ہے کہ کسی بھی قسم کی کوئی غیر شرعی رسم ادا نہیں کی جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارے یہاں سے کوئی بارات بھی نہیں جائے گی کہ بارات لے کر جانا بھی کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے، اگرچہ وہ بارات غیر شرعی اقوال وافعال سے پاک ہو۔دلہن کے والد صاحب صرف دلہن اور چند عزیزوں کو مسجد کے قریبی مکان میں لے کر آجائیں، ہم مسجد میں جا کر نکاح کریں گے اور پھر دلہن کے والد صاحب دلہن کو ہمارے گھر چھوڑ دیں گے۔ ہمارے ہاں کے متمول گھرانے اس طرح کی رخصتی کو معیوب سمجھتے ہیں کہ پھر لوگ طرح طرح کی باتیں کرتے ہیں، اس لئے دلہن والوں کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ آپ بارات لے کر ہمارے گھر پرآئیں، اس میں کوئی غیر شرعی افعال نہ ہوں، تب ہم رخصتی کریں گے، جو طریقہ زید نے بتایا ہے اس کے مطابق ہم رخصتی نہیں کرسکتے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کا اس طریقے کی شرط رکھنا درست ہے یا نہیں؟
اسلام میں خلع کا حقیقی تصور کیا ہے؟
جواب: نکاح کو کسی معاوضے کے بدلے لفظ خلع کے ذریعے ختم کرنے کا نام خلع ہے۔ ایسا ہی فتح القدیر میں ہے۔(الفتاوى الهنديہ،جلد1، صفحہ 488، دار الفکر، بیروت) ب...
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
جواب: مسائل حل ہوئے۔“ (مراٰۃ المناجیح، جلد1، صفحہ425، مطبوعہ ضیاء القرآن ، پبلی کیشنز، لاھور) فتح القدیر، بحر الرائق ، نہر الفائق، رد المحتار وغیرہا کت...