بگلے کی بیٹ کپڑوں پر لگی تھی اور نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک سفیدرنگ کاپرندہ جسے بگلا کہاجاتا ہے، کیااس کی بیٹ پاک ہے؟ اگر کپڑوں میں لگ گئی اور نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہوجائے گی؟
نو مسلم کے لیے نام تبدیل کرنے کا حکم
جواب: پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ایسے ناموں کو تبدیل فرما دیا کرتےتھے، (جیساکہ تفصیلی احادیث نیچی آرہی ہیں)۔ (3) وہ نام نہ غیر مسل...
بیداری یا خواب میں حضور کی زیارت کرنے پر صحابی کا درجہ؟
جواب: پاکﷺ کا دیدار ہوسکتا ہے؟ کیا اس طرح صحابی ہونے کا حکم ہوگا ؟ نیند اور بیداری میں نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا دید...
سیکنڈ فلور کا ناپاک فرش خشک ہونے سے پاک ہو جائے گا؟
سوال: جس طرح فرسٹ فلور کا فرش ناپاک ہوجائے،تو وہ خشک ہوجانے سے پاک ہوجاتا ہے، کیا سیکنڈ فلور کا فرش بھی ایسے پاک ہوجائے گا ؟
بستر پر لیٹ کر قرآن پاک یا وظائف پڑھنا
سوال: بستر پر لیٹ کر قرآن پاک یا وظائف پڑھنا کیسا ؟
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پاک سے وعدہ ہے اور اسے بغیر شرعی مجبوری کے پورا نہ کرنا گناہ ہے ، لہٰذا اس منت ماننے والی عورت پر لازم ہے کہ قضا کے ساتھ ساتھ اسے وقت پر پورا نہ کرنے ...
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
جواب: پاک صَلَّی اللہُ تَعَالیٰ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ کا سنتِ فجر ادا فرمانے کا طریقہ یہی ہوا کرتا تھا کہ آپ اذانِ فجر کے بعد یہ سنتیں ادا فرمایا کرت...
حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟
جواب: پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کی نماز جنازہ کے بارے میں علمائے کرام کا اختلاف ہے۔بعض کے نزدیک یہ ہے کہ نماز جنازہ معروف طریقے پر نہ ہوئی ،جیسا...
دن میں حیض یا نفاس سے پاک ہو تو اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم
سوال: جو عورت ظہر یا عصر کے وقت میں پاکی حاصل کرتی ہے(حیض یا نفاس سے) کیا وہ اس دن کا روزہ رکھ سکتی ہے(رمضان المبارک کا یا نفلی)؟
سردی اور گرمی سے متعلق حدیثِ پاک
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میں نے ایک حدیثِ پاک سنی ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:دوزخ نے اپنے رب سے شکایت کی کہ اے میرے رب! (آگ کی شدت کی وجہ سے) میرے بعض حصہ نے بعض حصہ کو کھا لیا ہے۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے اسے دو سانس لینے کی اجازت دی، ایک سانس جاڑے میں اور ایک سانس گرمی میں۔ اب انتہائی سخت گرمی اور سخت سردی جو تم لوگ محسوس کرتے ہو، وہ اسی سے پیدا ہوتی ہے۔ پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ کیا اس طرح کی کوئی حدیثِ پاک ہے؟ اگر ایسی حدیث ہے تو جن علاقوں میں بارہ مہینے گرمی یا بارہ مہینے سردی ہی رہتی ہے، دوسرا موسم آتا ہی نہیں تو ان علاقوں کے اعتبار سے اس حدیث کا کیا مطلب ہوگا؟ وضاحت فرما دیں۔