سرچ کریں

Displaying 1991 to 2000 out of 2861 results

1991

کفن سے بچا ہوا کپڑا استعمال کرنا

جواب: نماز ہوتی ہے جس پر امام جنازہ کی نماز پڑھاتا ہے وہ بھی تصدق کر ديتے ہیں، اگر یہ چادر و جا نماز میّت کے مال سے نہ ہوں بلکہ کسی نے اپنی طرف سے دیا ہے (ا...

1991
1992

نابالغ بچوں کو ایصالِ ثواب کر نے کا حکم

جواب: نماز جنازہ میں بچے اور مجنون کے لیے مغفرت کی دعا نہ کرےاور یوں کہے:اے اللہ! اسے ہمارے لیے ذریعہ اجراورباعثِ ثواب بنا اوراسے ہمارے لیےذخیرہ کر دےاور اس...

1992
1993

ناپاکی کی حالت میں کپڑے دھونے کا حکم

جواب: نماز کا آخر وقت آگیا،تو اب فوراً نہانا فرض ہے، اب تاخیر کرےگا، گناہ گارہوگا۔ البتہ حالتِ جنابت میں کپڑے دھونا یا گھر کے دیگر کام کاج کرنا ، جا...

1993
1994

موبائل میں نعتیں لگانے یا باتیں کرنے سے کسی کی نیند خراب ہو تو حکم

جواب: نماز پڑھتا ہو یا سوتا ہو کہ بآواز پڑھنے سے اس کی نماز یا نیند میں خلل آئے گا وہاں قرآن مجید و وظیفہ ایسی آواز سے پڑھنا منع ہے، مسجد میں جب اکیلا تھا ا...

1994
1995

مقتدی کے لئے اقتداء کی نیت کرنے کا حکم

سوال: جماعت کےساتھ نمازپڑھتےہوئےکوئی شخص یہ نیت کرے کہ میں مثلاًعشاء کےچارفرض پڑھ رہاہوں،توکیااس کے ساتھ یہ نیت کرنا بھی ضروری ہوگا کہ امام کے پیچھے پڑھ رہاہوں۔

1995
1996

ناپاکی(جنابت) کی حالت میں نکاح کا حکم

جواب: نماز قضاء ہوجائے،یہ حرام و گناہ ہے۔ نیز یہ بھی یاد رہے کہ اگر عورت کی ماہواری کے دن ہوں تو اگرچہ اس حالت میں نکاح تو ہوجائے گا ، لیکن اس حالت میں ...

1996
1997

تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام مسجد ہیں جو خود صاحب نصاب ہیں، وہ نماز پنجگانہ، نماز جمعہ اور نماز جنازہ بغیر کسی اجرت یا تنخواہ کے پڑھاتے ہیں اور مسجد میں آنے والے بچوں کو ناظرہ بھی مفت میں پڑھاتے ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر تقریباً تین چار ہزار روپیہ ان کو دیا جاتا ہے، یہ امام صاحب تقریباً پچھلے پندرہ سال سے یہ خدمت کر رہے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان امام صاحب کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ شرعاً اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

1997
1998

دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟

1998
1999

امام کے سجدہ سہو کرنے کے دوران جماعت میں شامل ہونا

سوال: امام اگر سجدہ سہو کر رہا ہو تو کیا نیا آنے والا نمازی جماعت کے ساتھ شامل ہو سکتا ہے؟

1999
2000

جمعہ کا خطبہ کوئی اور دے، امامت کوئی اور کروائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ جو شخص جمعہ کا عربی خطبہ دے، کیا اُسی کا نمازِ جمعہ کی امامت کروانا ضروری ہے یا کسی دوسرے کو بھی امامت کروانے کی شرعاً اجازت ہے؟

2000