
نماز کے کون سے واجب چھوڑنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
موضوع: کون سے واجب چھوڑنے پر سجدہ سہو لازم ہے؟
مضاربت کو وقت سے مقید کرنا کیسا ؟
سوال: مندرجہ ذیل معاہدہ کے مطابق عقدِمضاربت کیا جاسکتا ہے؟ طریقہ کار یہ ہوگا:مضارب انویسٹر یعنی پیسہ دینے والے سے یہ شرط لگاتا ہےکہ ایک سال تک آپ، ہم سےاپنے پیسے واپس نہیں لیں گے اور ایک سال تک ہم آپ کے پیسوں سے کاروبار کریں گے، اور نفع باہم تقسیم کیا کریں گے۔ نفع کی تقسیم کاری دو میں سے کسی ایک طریقے پر ہوگی (1)انویسٹر کو ہر مہینے 20ہزار ملیں گے یا (2)پھرنفع کا 40 فیصد انویسٹرکا،60 فیصد مضارب یعنی کام کرنے والے کا۔ آپ رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقے کے مطابق مضاربت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟یا پھر نفع کی تقسیم کے لئے کون سا طریقہ اختیار کیا جائے ؟
مسجد سے جنازہ گزارنا کیسا؟ نیز جنازہ مسجد میں رکھ کر میت کا چہرہ دیکھنا کیسا؟
جواب: پر اعتماد کرنا چاہئے ، وہ یہ ہے کہ مسجد جامع ہو یا مسجد محلہ، دونوں ہی میں نماز جنازہ مکروہ ہے، یہی مذہب حنفی میں معتمد ہے، چاہے جنازہ مسجد میں ہو یا ...
وہیل چئیر پر مکمل حج کرنا کیسا ؟
سوال: ہم فیملی کے ساتھ حج پر جارہے ہیں ہماری ایک آنٹی ہیں ،جو ایک منٹ کے لیے بھی پیدل نہیں چل سکتیں، وہ ویل چیئر پر ہی سارا حج کریں گی، اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
ارجنٹ کام کے زیادہ پیسے لینا کیسا ؟
سوال: میں درزی کا کام کرتا ہوں اور بعض اوقات کسٹمر آتا ہے کہ مجھے ارجنٹ سوٹ سلوانا ہے عام طور پر سوٹ کی سلائی بارہ سو روپے چل رہی ہوتی ہے تو میں اگر ارجنٹ سوٹ سینے کے اس سے دوہزار روپے سلائی طے کروں تو کیا زائد رقم لینا ، جائز ہے ؟
جواب: پر کھڑے دیکھا، جس پر دو سبز رنگ کی چادریں تھیں، پھر اس نے دو مرتبہ اذان دی، دو مرتبہ اقامت کہی اور پھر بیٹھ گیا، راوی کہتے ہیں جب حضرت بلال نے یہ سن...
والدین کی قضا نمازوں اور روزوں کی ادائیگی کرنے کا حکم
جواب: پرقبضہ کرنے کے بعد اس کومیت کے فدیہ میں دے دے، یونہی لوٹ پھیرکرتے رہیں، یہاں تک کہ فدیہ ادا ہوجائے۔ اور اگر وصیت نہیں کی یا وصیت تو کی لیکن مال نہیں ...
سچی توبہ کا طریقہ اور توبہ سب کے سامنے کی جائے یا اکیلے میں ؟
جواب: پراس لیے کہ وہ اس کے رب عزوجل کی نافرمانی تھی، نادِم وپریشان ہو کرفوراً چھوڑ دے اور آئندہ کبھی اس گُناہ کے پاس نہ جانے کا سچے دِل سے پُورا عزم کرے، ...
نبی کریم کا نام مبارک سن کر انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟
سوال: جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا کہیں نام آتا ہے اور ہم درود پڑھتے ہیں، تو ہاتھوں کی انگلیوں کو لبوں سے چُوم کر آنکھوں پر لگاتے ہیں، ایسا کیوں کیا جاتا ہے؟
قل ھو اللہ احد میں ھو کی واؤ کو نہ پڑھا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی نے نماز میں غلطی سے قل ھو اللّٰہ احد کو اس طرح پڑھا کہ ھو کے واؤکو ساکن کردیا یا واؤ کو حذف کردیا اور صرف ہُ پڑھا اور لفظ اللّٰہ کو واؤ سے نہ ملایا بلکہ الگ سے اس کے الف پر زبر لگاکر پڑھا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟