
مسبوق پانچویں رکعت کے لیے امام کے ساتھ کھڑا ہوگیا، تومسبوق کی نماز کا حکم
جواب: فرض دوبارہ ادا کریں اور جو نماز امام کے ساتھ ادا کی وہ باطل ہوگئی کیونکہ جب امام قعدہ اخیرہ مکمل کرلے ،تو مسبوق کے حق میں اس کی نماز مکمل ہوجاتی ہے،...
کیا گھر میں رہنے والے ہر فرد پر الگ قربانی کرنا لازم ہے؟
سوال: اگر ایک گھر کے چار افراد کماتے ہیں اور مہینے کا بجٹ ساٹھ ہزار ہو اور اس کے علاوہ کوئی ذریعہ معاش نہ ہو، تو اس صورت میں کیا گھر کے سب افراد کے لیے قربانی کرنا فرض ہے یا اگر ایک ہی قربانی سب کی طرف سے ہو جائے گی؟
دوسری رکعت کے لئے درد کی وجہ سےزمین سے اٹھنا ممکن نہیں، توکیا حکم ہے ؟
جواب: فرض ، سنتِ فجر، اور وتر نماز کی پہلی رکعت کھڑے ہوکر ادا کرے،اس کے بعد جب دوسری رکعت کے لئے شدیددرد و تکلیف کی وجہ سے نہ اٹھ سکے، تو بقیہ نماز بیٹھ ...
مسافر قربانی کے دنوں میں دوسری جگہ ہو، تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
جواب: فرض نماز بغیر جماعت کے پڑھنے کی صورت میں قصر کر کے پڑھنا، اسی طرح قربانی واجب نہ ہونا ،وغیرہ وغیرہ جاری ہوں گے ۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی ...
نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر آیۃ الکرسی پڑھنے کا حکم
جواب: فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی، تو موت کے علاوہ کوئی چیز اس کے جنت میں داخلے سے مانع نہیں ہوگی۔(السنن الکبری للنسائی، رقم الحدیث:9848، جلد9، صفحہ ...
عورت کا محرم جدہ میں ہو، تو عورت کا بغیر محرم پاکستان سے جدہ کا سفر کرنا
جواب: فرض حج ادا ہوجائے گا۔“ مزید فرماتے ہیں:”بَری یعنی خشکی میں سفرپرتین دن کی مسافت سے مراد ساڑھے ستاون میل کا فاصلہ ہے کلو میٹر کے حساب سے یہ مقدار ...
استحاضہ کی حالت میں نماز پڑھنے سے پہلے پیڈ تبدیل کرنے کا حکم
جواب: فرض ہے، بے پاک کیے نماز پڑھ لی تو ہو گی ہی نہیں اور قصداً پڑھی تو گناہ بھی ہوا اور اگر بہ نیتِ اِستِخفاف ہے تو کفر ہوا اور اگر درہم کے برابر ہے تو پاک...
اپنی ساس سے زنا کرنے سے بیوی حرام ہوجاتی ہے
جواب: فرض ہوجاتا ہے مگرخود بخود نکاح زائل نہیں ہوجاتا، یہاں تک کہ شوہر جب تک متارکہ نہ کرے اور بعد متارکہ عدت نہ گزرے عورت کو روا نہیں کہ دوسرے سے نکاح کرے ...
نماز میں عورت کے کھلے بال پردے میں ہوں تو نماز کا حکم
جواب: فرض ہے۔‘‘ (بہار شریعت ،حصہ 03،ص 481،مکتبۃ المدینہ ،کراچی) مزید اسی میں ہے’’اتنا باریک دوپٹا، جس سے بال کی سیاہی چمکے، عورت نے اوڑھ کر نماز پڑھی، ن...
بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص کے پاس دس ایکڑ زمین ہے اور اس کے دوبیٹے ہیں جووالد کےماتحت رہتےہیں ،اور والد کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹاتے ہیں ،زمین سے آنے والی ساری آمدنی والد کے پاس ہوتی ہے ،بیٹوں کو ضرورت کے مطابق خرچہ دیا جاتا ہے،باپ نے نہ تو ان کو جائیداد کا مالک بنایا ہے اور نہ ہی ان کے اپنے پاس نصاب کی مقدار کوئی دوسرا مال یا زمین ہے تو کیا ان پر قربانی واجب ہوگی ؟ سائل:مولانا نعیم فیض عطاری (جوہر ٹاون لاہور)