
قربانی کے جانور کا ذبح کے وقت بہنے والے خون کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں کہ: (1)ذبح کے وقت قربانی کے جانور کا جو بہتا خون نکلتا ہے، کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟ (2) کیا دودھ پیتے بچے کا پیشاب ناپاک ہے؟
جواب: ذبح کرنے کے بعد اُس کی رگوں اور گوشت میں باقی رہ جانے والا خون ناپاک نہیں ہوتا کہ یہ دم مسفوح نہیں ۔ فتاوٰی عالمگیری وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہ...
بیمار شخص کی طرف سے صدقہ کرنا ہو، تو رقم صدقہ کی جائے یا جانور؟
جواب: ذبح کرنے کے متعلق فتاوٰی شامی میں ہے: ” الذبح عند وضع الجدار أو عروض مرض أو شفاء منه لا شك في حله لأن القصد منه التصدق ۔ حموی و مثله النذر بقربان معل...
حج کی قربانی اپنے ملک میں کرنا
جواب: ذبح کرنا ضروری ہے۔ لہذا حج کی قربانی کو حدودِ حرم کے علاوہ کسی دوسری جگہ کرنے سے حج کی قربانی کا واجب ادا نہ ہوگا۔ دررالحکا م میں ہے "تعين ال...
لڑکے کے عقیقے میں کتنے جانورہوں؟
جواب: ذبح کرنا بہتر ہے۔ البتہ اگر ایک بکرا یا ایک بکری بھی ذبح کی، تو عقیقہ کی سنت ادا ہوجائے گی۔ خیال رہے! عقیقے کے جانور میں قربانی کے جانور والی شرا...
حضرت اسماعیل کی قربانی اور بدلے میں آنے والے مینڈھے کا حکم
جواب: ذبح ہوا تھا اس کے بارے میں مفسرین کا اختلاف ہے۔ بعض کے نزدیک یہ ہے کہ وہ جنت سے آیا تھا اور بعض کے نزدیک یہ ہے کہ وہ منجانب اللہ ثبیر پہاڑ سے اتارا گی...
قصّاب کا پیشہ اختیار کرنا جائز ہے
جواب: ذبح کرنے اور درخت کاٹنے) کے پیشے میں مُضایَقہ نہیں، یہ جو عوام میں بنامِ حدیث مشہور ہے کہ ”ذَابِحُ الْبَقَرِ وَ قَاطِعُ الشَّجَرِ (گائے ذبح کرنے والا ...
نمازِ عید کے بعد خطبے سے پہلے قربانی کر دی، تو ہوجائے گی؟
جواب: ذبح على الصلاة لا على الخطبة فيما روينا من الأحاديث فدل أن العبرة للصلاة لا للخطبة “ یعنی اگر امام کے خطبے سے فارغ ہونے سے پہلے یا پھر خطبے سے پہلےہی...
سوال: (1) قربانی کے وقت کے بارے میں معلوم کرنا ہے کہ عید کے تیسرے دن یعنی ذو الحج کی بارہ تاریخ کو کتنے بجے تک قربانی کی جاسکتی ہے اور عوام میں یہ جو مشہور ہے کہ قربانی کا وقت عید کے تیسرے دن 10 بجے تک یا ظہر تک ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟ (2) اور مزید یہ بھی ارشاد فرما دیں کہ ایک شخص اگر جان بوجھ کر بغیر کسی وجہ کے قربانی کے پہلے اور دوسرے دن قربانی نہیں کرتا اور تیسرے دن مغرب سے کچھ دیر پہلے قربانی کا جانور ذبح کرتا ہے تو کیا اس کی قربانی ہو جائے گی؟
ہرن کی مشک استعمال کرنے کا حکم
سوال: ہرن کی مشک (deer musk) استعمال کرنے کا کیا حکم ہے، خاص طور پر جب یہ معلوم نہ ہو کہ ہرن کو اسلامی طریقے سے ذبح کیا گیا تھا یا نہیں؟