
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: شریف میں بیان کردہ مسئلہ ہی دُرست اور حدیثِ پاک سے مؤید اُصول کے مطابق ہے ، چنانچہ مسئلہ شرعیہ یہ ہےکہ پانی موجود ہونے کے باوجود باطہارت سونے کے ...
مردہ مرغی کا گوشت دوسرے جانوروں کو کھلانا
جواب: حرم اللہ الميتة تحريما مطلقا“ترجمہ :شرعاً ’’الميتة“ اس مردار حیوان کا نام ہے جس کو شرعی طریقے سے ذبح نہ کیا گیا ہو اور اس کو بھی مردار کہا جاتا ہ...
نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم
سوال: ہم اگر نعت شریف پڑھیں تو اگر پڑھنے میں ہمیں کوئی پیسہ دے دے تو کیا وہ ہمارے لئے جائز ہے؟ہم نے ان سے پیسہ طلب نہیں کیا اور نہ ہی کوئی پڑھنے کا اجارہ طے کیا تھا دینے والے نے اپنی خوشی سے دیا۔
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔
عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟
جواب: حرم وتقضی المناسك كلها غير انها لا تطوف بالبيت حتی تطھر“ نفاس اور حیض والی عورت (نظافت کے لئے) غسل کر کے احرام باندھےاور سوائے طوافِ بیت اللہ کے باقی ...
طواف کے نفلوں میں تاخیر کا حکم
سوال: عمرہ کرنے والے نے طواف کی دو رکعتیں نہیں پڑھیں کیونکہ مکروہ وقت تھا اور عمرہ مکمل کرلیا، اس کے دو دن بعد دو رکعتیں حرم میں پڑھیں تو عمرہ ہوگیا یا دم لازم ہے؟
کلمہ شریف کے ساتھ درود پاک پڑھنا
سوال: کیا کلمہ شریف کے آخر میں جب نامِ اقدس آئے تو درود پاک پڑھنا ہو گا؟
کوے اور چوہے کے فاسق ہونے کی وضاحت
جواب: حرم میں مار ڈالا جائے گا۔" اور فسق کا مطلب ہوتا ہے: اللہ کی اطاعت سے نکل جانا، اور اللہ کی اطاعت سے نکلنے کی ایک صورت مسلمانوں کو تکلیف و اذیت پہنچا...
بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟
جواب: حرم علیھم الصدقۃ کأبی لھب فانہ یجوز الدفع الی بنیہ، لأن حرمۃ الصدقۃ لبنی ھاشم کرامۃ من اللہ تعالٰی لھم و لذریتھم حیث نصروہ صلی اللہ علیہ و سلم فی جاھ...