
مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟
سوال: زید اور اس کی زوجہ چودہ دن کے لئے عمرے پر گئے، ان کا شیڈول شروع کے چار دن مکہ مکرمہ پھر چھ دن مدینہ منورہ اور آخری کے چار دن پھر مکہ مکرمہ جانے کا تھا۔ لیکن مدینہ منورہ سے دوبارہ مکہ مکرمہ جانے سے ایک دن پہلے اس کی زوجہ کو مخصوص ایام شروع ہو گئے، اس صورت میں ان کو کیا کرنا چاہیے؟
کیا قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟تفصیلی فتوی
جواب: مخصوص اہلِ محشر کا بالباس ہونا ثابت ہوتا ہے، چنانچہ دونوں طرح کی روایات اور اُن کے مابین محدثین کی بیان کردہ توفیقات وتطبیقات بیان کی جاتی ہیں۔ ...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔
حیض کا خون عادت سے دس دن بعد بھی جاری رہا، تو نمازوں کا حکم؟
جواب: مخصوص مسائل" میں ہے: ”اگر عورت کو پہلے بھی حیض آچکا ہے لیکن اس بار عادت والے دن شروع ہونے کے بعد دس دن سے زیادہ جاری رہا تو جتنے دن اس عورت کی عادت تھ...
کیا محمد کریم مرزا نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب: مخصوص ہیں جیسے اللہ ،قدوس ، رحمن ،قیوم وغیرہ انہیں کا اطلاق غیر پر کفر ہے، ان اسماء کا نہیں جو اس کے ساتھ مخصوص نہیں جیسے عزیز ،رحیم ، کریم، عظیم، علی...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: مخصوص مقدار کا ذکر نہیں کہ پانچ چسکیاں یا پیٹ بھر پینے سے ہی حرمت ثابت ہوگی ، چنانچہ صحیح بخاری ، صحیح مسلم ، ابو داؤد ، سنن ترمذی ، نسائی ، ابن ماجہ ...
جواب: مخصوص نہیں بلکہ جوعام مصیبت واقع ہومثلاطاعون یاوبایاغلبہ کفار،( والعیاذباللہ تعالی)،اس کے دورہونے کی دعاکی جائے، امام ومقتدی سب آہستہ آوازمیں قنوت پڑھ...
شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟
جواب: مخصوص نہیں،اِس وجہ سے یہ لفظ رجوع کے باب میں ”کنایہ“ کہلائے گا، صریح نہیں، جیسا کہ ” کنایہ “ کی تعریف یوں ہے:’’إما كناية۔۔۔وهو ما يحتمل الرجعة وغير...
نابالغ کی مانی ہوئی منت کا حکم
جواب: مخصوص الفاظ) کے پائے جانے سے ہوتا ہے جو کہ اللہ تعالی کی طرف سے واجب کرنے سے ہے نہ کہ بندے کی طرف سے واجب کرنے سے، کیونکہ بندے کو واجب کرنے کا اختیار...
حیض کی حالت میں مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جانا
سوال: کیا عورت مکہ مکرمہ میں مخصوص ایام کے دوران (مزارات کے علاوہ)مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جا سکتی ہے جبکہ مسجد میں داخل نہ ہو؟