سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 320 results

201

طواف کے دو نفل پڑھے بغیر دوسرا طواف شروع کر دیا ،تو کیا حکم ہے ؟

جواب: نوافل نہ پڑھنے پر کوئی دم یا کفارہ لازم نہیں ہوتا، بلکہ نوافل ذمہ پر لازم رہتے ہیں ،اس کے متعلق لباب المناسک میں ہے:’’ولو ترک رکعتی الطواف لاشئی علیہ...

201
202

دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا

جواب: نوافل کی دوسری رکعت میں پہلی رکعت کی بنسبت تین یا اس سے زائدآیات کے ساتھ قراءت کرنا مکروہ تنزیہی ہے،البتہ اگر دوسری رکعت میں صرف ایک دو آیتیں ...

202
203

تہجد کی نماز سنت ہے یا نفل؟

جواب: نوافل سے زیادہ فضیلت و اہمیت والی ہے۔ غنیۃ المتملی میں ہے: ’’من النوافل المستحبۃ قیام اللیل‘‘ ترجمہ: نوافل مستحبہ میں سے رات کی نماز (یعنی تہجد بھ...

203
204

جہاز میں احرام کی نیت کریں، تو نفل کیسے پڑھیں؟

جواب: نوافل پڑھنا اگر میسر نہ ہوا تو ممکنہ صورت میں ہوائی جہاز میں اگر جگہ اور وقت ملے (جبکہ ہوائی جہاز ائیرپورٹ پرکھڑاہو یا ہوامیں پرواز کررہاہو تو )...

204
205

بارہ رکعت نفل پڑھنے کی نیت کی اور دس پر سلام پھیر دیا

جواب: نوافل کی نمازکی کراہت متفق علیہ ہے اوررات والی میں اختلاف ہے ،بلکہ افضل یہ ہے کہ دن ہو یا رات ہو ،چار چار رکعت پر سلام پھیر دے۔ نفل شروع کرنے سے ...

205
206

نماز کی کتنی رکعات میں قیام فرض ہے؟

جواب: نوافل کو بلا عذر بیٹھ کر پڑھنااگرچہ جائز ہے، لیکن افضل یہ ہے کہ کوئی عذر نہ ہو،توسنتِ مؤکدہ، غیر مؤکدہ اور دیگر نوافل بھی کھڑے ہو کر ہی ادا کیے جائیں...

206
207

ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں

جواب: نوافل پر محمول ہیں یعنی تنہاء نوافل پڑھنے والا یہ اذکار قومہ و جلسہ میں پڑھ سکتا ہے، علمائے کرام ان اذکار کو فرائض میں پڑھنے کو مسنون نہیں جانتے۔...

207
208

صلاۃ التسبیح کی آخری دو رکعت میں سورۃ ملانا ضروری ہے؟

جواب: نوافل و وتر کی ہر ر کعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت کا ملانا واجب ہے، لہذا صلاۃ التسبیح کی تیسری اور چوتھی رکعت میں بھی سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت ک...

208
209

سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح

جواب: نوافل پر محمول ہیں یعنی تنہا نوافل پڑھنے والایہ دعائیں پڑھے توکوئی حرج نہیں۔...

209
210

سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا

جواب: نوافل پر محمول ہیں یعنی تنہا نوافل پڑھنے والا یہ دعائیں پڑھے تو کوئی حرج نہیں۔...

210