
مہر کی ادائیگی میں روپے کی قدر کا اعتبار
جواب: دینا ہوگا کرنسی کی ویلیو(Value) زیادہ ہونے کا یہاں کوئی اعتبار نہیں ہے چنانچہ صدرُ الشَّریعہ بدرُالطَّریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی ...
طواف کی دو رکعت فوراً پڑھنا لازم ہیں یا بعد میں بھی پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: غیر مکروہ وقت میں ادا کیا تو تب بھی دو رکعت ادا ہوجائیں گی اور دم لازم نہیں ہوگا اگرچہ سعی کرنے یا حلق کروانے کے بعد ہی ادا کرے۔ شرح اللباب میں ہے:”(...
نابالغ بچے کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
جواب: دینا۔ اس کا حکم یہ ہے کہ ولی اِجازت دے تو بھی نہیں کرسکتا بلکہ خود بھی بالغ ہونے کے بعد اپنی نابالغی کے ان تَصَرُّفات کو نافِذ کرنا چاہے نہیں کرسکتا۔ ...
امامت کے لیے کتنی عمر کی حدبندی
جواب: غیر معذور مردوں کی امامت کی صحت کی چھ شرائط ہیں: 1) اسلام، 2) بلوغت، 3) عقل، 4) مرد ہونا، 5) قراءت (پر قادر ہونا)، 6) عذر شرعی سے سلامتی ہونا۔ (مراقی ...
مؤذن کے علاوہ کسی اور شخص کو اقامت پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: غیر دوسرے کا اقامت کہنا مکروہ ہے جبکہ مؤذن کو ناگوار گزرتا ہواوروہ اپنے خوشی سے کسی اور کو اقامت کہنے کی اجازت دے تودوسرا شخص بھی اقامت کہہ سکتا ہےشر...
نئی دلہن کا پہلے محرم الحرام کے دس دن میکے میں گزارنا
جواب: غیر لے جاتے ہیں تو ایسی صورت میں حکم مزید سخت ہو جائے گا۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ار...
نقد اور اُدھار کی قیمتوں میں فرق کرنا کیسا؟
جواب: دینا ہوگی تو یہ درست نہیں بلکہ ایسی شرط سودے کو فاسد کردے گی اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی حلال نہ ہوگی۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صل...
عدت کے دوران گھرکے کام، وعظ وبیان اور بچیوں کو پڑھانا
جواب: غیرکسی صحیح مجبوری کے گھرسے نکلنے کی اجازت نہیں ہوتی اورطلاق بائن یا موت کی عدت ہوتوزینت وسنگارکی اجازت نہیں ہوتی، جبکہ گھرمیں رہتے ہوئے گھرکے کام کاج...
جواب: غیرہ نام رکھنے کے متعلق سوال ہوا تو جواباً ارشاد فرمایا: "فقیر کے اس بارے میں تین رسالے ہیں جو میرے مجموعہ فتاوی میں ہیں۔ ایک دربارہ غلام مصطفی، اور ا...
ایڈوانس رقم دے کر پورے ماہ خریداری کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک صا حب نے ایک سبزی والا گھر لگوایا ہوا ہے وہ مہینے کے شروع میں اس کو پا نچ سو روپے دے دیتے ہیں اور پھر وہ سارا مہینا بغیر تولے ایک تھیلی سبزی کی تیار کرکے ان کے گھر دیتا رہتا ہے اب ان کا یہ سبزی لینا اور اسے استعمال کرنا کیسا؟