سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 355 results

211

گود لیے گئے بچے اور زوجہ کے درمیان کس طرح پردے کے مسائل حل کیے جاسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہاپنے بھائی سے بچہ یا بچی گود لینے کی صورت میں بچہ یا بچی کےبالغ ہونےپر میری زوجہ سے پردے کے کیا احکام ہوں گےاور کیا طریقہ اپنایا جائے کہ بچہ اور میری زوجہ کے مابین پردے وغیرہ کے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے؟سائل:محمد عرفان عطاری (فیصل آباد)

211
212

جس عورت کا کوئی محرم نہ ہو تو کیا وہ بغیر محرم عمرہ کرنے جا سکتی ہے ؟

سوال: ایک طلاق یافتہ خاتون ہیں،جن کی طلاق کی عدت گزرچکی ہے ،ان کا بھائی، والد کوئی بھی نہیں ہے، نہ ہی کسی قسم کا دوسرا کوئی مَحرم ہے ،صرف ان کی والدہ ہیں،وہ اپنی والدہ اور کزن وغیرہ کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لیے جاسکتی ہیں؟

212
213

کاروبار کے لئے قرض دے کر کاروبار کا منافع لینا کیسا؟

سوال: میں نے اپنے بھائی سے کچھ رقم کاروبار کے لیے بطور قرض لی ہے، میں وہ رقم اپنے بھائی کو ویسے ہی ادا کروں گا جتنی لی ہے، اس میں کوئی اضافی شرط معاذاللہ نہیں لگائی، لیکن مفتی صاحب ہم نے آپس میں رضا مندی سے طے کیا ہے کہ اس کاروبار سے جو نفع ہوگا وہ ہم آدھا آدھا کریں گے، کیا ایسا کرنا درست ہے؟

213
214

جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے بڑے بھائی پر حج فرض تھا پھر ان کا گاڑی میں حادثہ ہوا جس کی بناء پر وہ جسمانی طور پر معذور ہوگئے ہیں اب وہ حج پر بھی نہیں جاسکتے کیونکہ اب وہ چلنے پھرنے سے معذور ہیں تو کیا ان پر کسی کو حج بدل کروانا لازم ہے یا نہیں ؟ سائل:فیض احمد (رنچھوڑلائن ،کراچی)

214
215

محتاج شخص کو قرض دینے کا حکم

جواب: بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے بے یار و مدد گار چھوڑے،جو اپنے بھائی کی حاجت روائی میں مشغول ہو، اللہ اس کی حاجت پوری فرمائے گا اور جو مسلمان سے...

215
216

بیوی کے انتقال کے بعد بیوی کی خالہ یا پھوپھی سے نکاح

جواب: بھائی، بہن کا رشتہ ہوا یا پھوپھی ،بھتیجی کہ پھوپی کو مرد فرض کریں تو چچا، بھتیجی کا رشتہ ہوا اور بھتیجی کو مرد فرض کریں تو پھوپھی ،بھتیجے کا رشتہ ہو ا...

216
217

بیمار شخص کو کوئی دوسرا وضو کروا سکتا ہے؟

جواب: بھائی ہو اور وہ مریض وضو کرنے پر قادر نہ ہو تو اُسے اُس کا بیٹا یا بھائی وضو کروائے گا۔ اِسی طرح بیمار عورت کہ جس کا شوہر نہ ہو اور وہ عورت وضو پر قاد...

217
218

غیبت کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم؟

سوال: اگر امام صاحب اپنے مومن بھائی کی پیٹھ پیچھے بارہا بار غیبت کرتے رہے تو امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی؟

218
219

نابالغ اولاد دوسرے ملک میں ہو، تو والد پر کس ملک کی قیمت کے اعتبار سے صدقہ فطر لازم ہوگا؟

سوال: ایک اسلامی بھائی ملازمت کی وجہ سے دوسرے ملک رہتے ہیں، جبکہ بیوی بچے یہاں پاکستان میں ہیں ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ اپنے نابالغ شرعی فقیر بچوں کا فطرہ یہاں کے حساب سے ادا کریں گے یا جہاں پر رہتے ہیں ، اس ملک کے حساب سے ادا کریں گے ؟

219
220

کیا سوتیلی بہن کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح کرسکتے ہیں؟

جواب: بھائی کہلاتے ہیں اورجس طرح سگی بہن کی اولاددراولادسے نکاح کرناجائزنہیں ہےاسی طرح علاتی بہن کی اولاددراولادسے نکاح کرناجائزنہیں ہے۔ و اللہ اعلم...

220