
اولادکااپنی زکوۃ اپنے والدین کودیناکیسا ہے؟
سوال: کیا اولاد اپنے ماں باپ کو اپنی زکوٰۃ دے سکتی ہے؟
ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: ہونے کے ساتھ مشروط فرمایا۔ اور اس لیے بھی کہ ہم نے قربانی کو مطلق مال پر واجب قرار دیا ہے، اور ممکن ہے کہ یہ واجب انسان کے سارے مال کو محیط ہو جائے، پ...
ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
جواب: زکوٰۃ بھی لازم نہیں ہوگی، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اس شخص نے جب سال پورا ہونے سے پہلے ایڈوانس زکوۃ کی مد میں اڑھائی لاکھ روپے دے دیے، تو اب یہ اڑھائی ...
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
جواب: فرض ایسا میک اپ ہو، تو وضو و غسل میں اتارنا ، ممکن ہو اور وضو میں اور فرض غسل میں اتار بھی دیا جائے۔ (3)اور بالوں میں کنٹورنگ کروانے میں اس بات کا...
مال کسی اور جگہ، بندہ کسی اور جگہ ہو، تو زکوٰۃ کس حساب سے دینی ہوگی ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کے سونے کے زیورات پاکستان میں ہیں،لیکن اس وقت وہ اپنے شوہر کے ساتھ آسٹریلیا میں رہتی ہیں۔کبھی کبھار چھٹی کے موقع پر وہ پاکستان آتی ہیں۔ ان کا زیور اتنا ہے کہ اس پر زکوۃ لازم ہوتی ہے ۔ چند دن بعد ان کی زکوۃ کا سال مکمل ہوجائے گا اور انہیں زکوۃ ادا کرنی ہوگی ۔ اُس وقت بھی زیورات پاکستان میں ہوں گے،مگر وہ خود آسٹریلیا میں ہوں گی،تووہ اپنی زکوٰۃ پاکستان کی قیمت کے مطابق ادا کریں گی یا آسٹریلیا کی قیمت کے مطابق ادا کریں گی؟
کتنے پیسوں پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے ؟
سوال: کیا پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہونے کے لئے ،ان کا ساڑھے سات تولہ سونے کی مالیت کے برابر ہونا ضروری ہے یا اس سے کم مالیت کی رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟
فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ نماز توڑ دے، کیونکہ فجر کے فرض پڑھنے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ ہیں یاپھر ایک اور رکعت ملا کر چار پوری کرلے،اگر ایک رکعت اور ملاتا ہے، تو یہ چار رکعت ہو جائیں گی اور فجر کے بعد تو نفل نہیں پڑھے جاتے ،اس بارے میں کیا کیا جائے؟
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: فرض نہیں رہتا۔ فی الفتاوی الخیریۃ العتہ قلۃ الفھم واختلاط الکلام وفساد التدبیر وذٰلک بسبب اختلاط العقل فیشبہ مرۃ کلامہ کلام العقلاء ومرۃ کلام المجانین...
ہیرے جواہرات کی زکاۃ کے متعلق تفصیل
سوال: ڈائمنڈ وغیرہ جواہرات اگر مال تجارت ہوں تو کیا ان کی زکوٰۃ لازم ہوگی؟