
جو رقم صدقہ کی نیت سے رکھی ہو اس سے کسی کو قرض حسنہ دینا کیسا؟
سوال: ہم گھر میں کچھ رقم اس نیت سے الگ رکھتے رہتے ہیں کہ ہم اس کو نیک کاموں میں خرچ کریں گے، سوال یہ ہے کہ کیا ہم ان جمع ہونے والی رقم میں سے کچھ رقم کسی کو قرضِ حسنہ کے طور پردے سکتے ہیں؟
سودی لین دین کرنے والی کمپنی میں اکاونٹنٹ کی جاب کرنا
سوال: ایسی کمپنی جو سودی لین دین کرتی ہو اس میں بطور اکاؤنٹنٹ جاب کرنا کیسا ہے؟جبکہ اس اکاؤنٹنٹ کو اس سودی لین دین کا حساب بھی رکھنا پڑے گا۔
کاروبار میں رقم انویسٹ کر کے نفع لینے کی ناجائز صورت
جواب: قرض دےکر نفع لینا دینا ہے اور اسی کو سود کہتے ہیں ، جس کالینا دینا ناجائز و حرام اور بچنا ہر ایک پر لازم ہے ، لہذا آپ دونوں کا بیان کردہ طریقہ کار ک...
قرض واپس نہ ملنے پر کسی سے سفارش کروانا کیسا؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نے کسی کو قرض دیا ہو اور اس نے مقررہ وقت تک لوٹانے کا بھی کہا، لیکن کئی سال گزر گئے ہیں اس نے واپس نہیں کیا، اور وہ مالی اعتبار سے بھی ہم سے بہتر ہے، اب مجھے اس وقت ان پیسوں کی شدید حاجت ہے، تو کیا سفارش کے طور پر کسی ایسے بندے سے یہ بات کر سکتا ہوں کہ جس پر یقین ہے کہ وہ اس سے کہے گا تو وہ قرض لوٹادےگا، تو کیا اس بندے سے یہ بات کرسکتا ہوں؟
سوال: کیا قرض کی وجہ سے خود کشی کرنا جائز ہے؟
موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی، اب مقروض ہوگیا، تو کیا عمرہ کرنا ہوگا؟
سوال: میں نے موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی تھی منت نہیں مانی تھی اور نہ منت کے الفاظ کہے تھے، جب موٹر سائیکل فروخت ہوئی، اس وقت میں اتنی رقم کا مقروض ہو گیا جتنے کی موٹر سائیکل فروخت ہوئی۔ اب پہلے عمرہ ادا کرنا ضروری ہے یا قرضہ ادا کروں؟
جواب: قرض دینا اور لینا جائز ہے کہ گندم مثلی چیز ہے۔ البتہ! یہ ضروری ہے کہ جتنی گندم لی، واپسی بھی اتنی اور ویسی ہی گندم دینا طے پائے۔ہاں بعد میں دینے والا ...
پھنسے ہوئے پیسے کی زکوۃ کا حکم
جواب: قرض خواہ کے پا س گواہ موجود ہیں تو قرض کی زکوۃ سال بسال واجب ہوتی رہےگی اور ادائیگی اس وقت واجب ہوگی جب نصاب کا پانچواں حصہ وصول ہوجائے اور اگر وہ قر...
کریڈٹ کارڈ استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب: سودی معاہدہ تو آپ کر چکے ہیں کیونکہ کریڈٹ کارڈ بنواتے وقت آپ بینک سے یہ معاہدہ کرچکے ہیں کہ اگر ادائیگی میں تاخیر ہوئی تو میں سود ادا کروں گا لہٰذا سو...