سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 728 results

211

کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کا جنرل اسٹور ہے، اس کے دوست خالد نے اس کو ایک لاکھ روپے دئیےکہ ان پیسوں سے بوتلیں ( Cold Drinks) لے آؤ اور ان کا کام کرو، اس کا مکمل حساب تمہاری دکان سے الگ رہے گا اور طے یہ پایا کہ جو بھی نفع ہوگا، دونوں میں آدھا آدھا تقسیم ہوگا، البتہ اگر نقصان ہوا، وہ سارا زید یعنی دوکاندار کے ذمہ ہوگا، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس انداز سے مل کر کام کرنا کیسا ہے؟

211
212

غیر شادی شدہ کے لیے قربانی کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ غیر شادی شدہ لڑکا یا لڑکی ہو اور ان کے پا س اپنی کمائی کاپیسہ ہو تو کیاان پر بھی قربانی لازم ہے ؟

212
213

حج میں رمی، قربانی اورحلق کی ترتیب کے متعلق تفصیل

سوال: حج كرنے والے پر جو ترتيب واجب هے مثلاً 1رمى 2قربانى3حلق اگر وہ کسی وجہ سے قربانی پہلے کر ديتا هے اور پھر رمئ تو اس کا کیا حكم ہے؟

213
214

گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ

جواب: تقسیم کے وقت جہالت باقی رہے گی البتہ اگر نصف سامان کو نصف دراہم کے بدلے خریدلے پھر دونوں (رقم میں) شرکت کریں (تووہاں یہ حکم نہیں ہوگا) اس لیے کہ اس...

214
215

مسافر قربانی کے دنوں میں دوسری جگہ ہو، تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟

سوال: قربانی واجب ہونے کی ایک شرط شرعی مسافر نہ ہونا بھی ہے۔ کیا اس سے مراد یہ ہے کہ تینوں دن سفر میں رہے کہ مہلت نہ مل پائی یا یہ کہ سفر کرکے منزل(جہاں جانے کا ارادہ تھا) پر پہنچ جانے پر بھی یہ حکم لاگو رہےگا؟

215
216

حج کی قربانی مکہ میں کرنا کیسا ؟

سوال: اگرحاجی دس ذوالحجہ کو حج کی قربانی کا جانور مقام مِنیٰ کے بجائے مکہ مکرمہ میں ذبح کرے توکیا اس کی قربانی اداہوجائے گی یا اسےدوبارہ قربانی کاجانورذبح کرنا ہوگا ؟

216
217

شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟

جواب: تقسیم ہے کہ پہلے ایک جگہ جا کر کوئی کام کرنا ہے، کسی سے ملاقات کرنی ہے، وہاں سے دوسری منزل پر جانا ہے، تو اگرچہ یہ رکنا بہت کم وقت، مثلاً ایک آ...

217
218

سفر کے دوران ایک آیتِ سجدہ بار بار پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟

جواب: تقسیم کرلینا۔(موطا امام مالک، کتاب الاقضیۃ، باب مالایجوز من النحل، جلد 2، صفحہ 752، بیروت) ہبہ کے تام و مکمل ہونے کےلیے قبضہ دینا شرط ہونے کے متعلق م...

218
219

صاحبِ نصاب نابالغ بچے پر قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بیٹا جو چھ سال کا ہے، ہم نے عرصہ چار ماہ قبل اس کے لیے تقریباً نو تولے سونے کا سیٹ یہ سوچ کر بنوایا تھا، کہ جب اس کی شادی کریں گے،اُس وقت ضرورت ہوئی، تو بیچ کر رقم استعمال کر لیں گے اور ضرورت پیش نہ آئی تو یہی زیور آنے والی بہو کو ڈال دیں گےاور اِن دنوں میں مَیں بھی مالک نصاب ہوں اور مجھ پرقربانی واجب ہو گی، آیا اپنی قربانی کے ساتھ مجھے اپنے بیٹے کی طرف سے بھی قربانی کرنی ہو گی (جبکہ وہ تقریباً نو تولے زیور کا مالک ہے)، براہ کرم رہنمائی کی جائے؟

219
220

نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟

جواب: تقسیم کرلینا۔(موطا امام مالک، کتاب الاقضیۃ، باب مالایجوز من النحل، جلد 2، صفحہ 752، بیروت) ہبہ کے تام و مکمل ہونے کےلیے قبضہ دینا شرط ہونے کے متعلق م...

220