سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 756 results

211

ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک میٹرو لائن میں جاب کرتا ہوں، وہاں مجھے ایک پیسنجر نے کسی کا ٹریولنگ کارڈ پکڑایا اور کہا کہ یہ کسی کا کارڈ گرگیا ہے،آپ اپنے پاس رکھ لیں،جس کا ہو اسے آپ دے دینا۔ اس کارڈ میں 710 روپے بیلنس تھااور 130 روپے کارڈ کی اپنی پیمنٹ تھی، ٹوٹل 840 روپے بنتے تھے۔ میں نے وہ کارڈ پیسنجر سے لینے کے بعد چار سے پانچ دن تک کارڈ ہولڈ ر کا انتظار کیا، مگر کوئی بھی کارڈ لینے نہیں آیا، لہذا میں نےاُس ٹریولنگ کارڈ کو ریفنڈ کرالیا،اور اس سے ملنے والے 840 روپے اپنے پاس رکھ لئے ہیں۔ اب میں اُن پیسوں کا کیا کروں؟ میں نے سوچا تھا کہ اگر کوئی ایک ہفتے تک کوئی نہیں آئے گا، تو میں اُن پیسوں کو مسجد کے چندہ بکس میں ڈال دوں گا، میرے لئے کیا شرعی حکم ہے؟

211
212

عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد اور جماعت سے پہلے ظہر کی قضا نماز پڑھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نمازِعصر کا وقت شروع ہو چکا ہو اور جماعت میں ابھی 15 سے 20 منٹ باقی ہوں، تو کیا اُس وقت اسی دن کی قضا ہونے والی ظہر کی نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ اور کیا اُس وقت ظہر کی مکمل 12 رکعات (فرض،سنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ سمیت) ادا کرنی ہوں گی یا صرف چار رکعت فرض کی قضا کرنا کافی ہوگا؟

212
213

اوابین کے چھ نوافل میں ثناء اور درود کا طریقہ

جواب: چار پڑھیں تو مؤکدہ و مستحب دونوں ادا ہوگئیں اور یوں بھی ہوسکتا ہے کہ مؤکدہ و مستحب دونوں کو ایک سلام کے ساتھ ادا کرے یعنی چار رکعت پر سلام پھیرے۔۔۔ جو...

213
214

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی اور مسبوق باقی رکعتوں میں سورہ پڑھے گا؟

جواب: چار رکعت والی کسی بھی نماز میں اگر مقیم مقتدی، مسافر امام کے ساتھ دو رکعت ادا کرے، تو مسافر امام کے ساتھ دو رکعت ادا کرلینے کے بعد مقیم مقتدی اپنی بقی...

214
215

تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟

جواب: چار ماشے سے کم کی ہو اور ایک نگینے والی ہو۔ پہلے مسئلے کے جزئیات: علماء کرام علیہم الرحمۃ نے فرمایا کہ اشیاء مصورہ کی بیع اسی وقت ممنوع ہوگی جبکہ مق...

215
216

نبیِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے احرام کس میقات سے باندھا؟

جواب: چار عمروں کا احرام باندھا۔ تین عمروں کے احرام کی نیت تو علیحدہ سے کی تھی، اور حج کے موقع پر چونکہ حج قران کرتے ہوئے حج و عمرہ دونوں کا احرام باندھا تھ...

216
217

عصر و عشاء کی سنت قبلیہ پڑھنے کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ اگر مسجد میں سنتِ غیرمؤ کدہ جیسے عصر یا عشاء کی قبلیہ چار رکعت سنتیں پڑھ رہے ہوں اور وہاں پر عصر یا عشاء کی جماعت قائم ہوجائے تو یہ سنتیں چار کی بجائے دو پڑھ کر جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں یا نہیں ؟

217
218

فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟

جواب: چار سنتیں جو فرض سے پہلے نہ پڑھی ہو،تو بعدِ فرض بلکہ مذہبِ ارجح پر بعد سنتِ بعد یہ کے پڑھیں بشرطیکہ ہنوز وقت ظہر باقی ہو ’’نص علی کل ذلک فی غیر ما کت...

218
219

نئے سال کی خوشی منانا کیسا ؟‎

جواب: چار حرمت والے ہیں ۔ ‘‘( پارہ 10، سورۃ التوبہ، آیت 36) اس کے تحت معالم التنزیل میں ہے :’’المراد منہ الشھور الھلالیۃ وھی الشھور التی یعتد بھا الم...

219
220

قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

جواب: چار رکعتیں اور مغرب کے بعد والی چھے رکعتیں( کہ ان کو پڑھنے میں حرج نہیں۔)(رد المحتارعلی الدر المختار ،جلد2،صفحہ646، مطبوعہ کوئٹہ) طحطاوی علی الم...

220