
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
سوال: قرآن کریم کی تلاوت اچھے انداز میں سیکھنے کے لئے فن سرو قواعد موسیقی کا سہارا لیا جانے لگا ہے ، اس بارے میں کیا حکم شرع ہے، کیا قرآن کی تلاوت اوزان موسیقی پر کر سکتے ہیں ؟ اور ایسی تلاوت سن کر داد دینا کیسا؟ نیز ہم جیسے بھی خوش الحانی سے تلاوت کریں وہ کسی نا کسی سر ووزن سے تو ضرور ٹکرائے گی اس کاکیا حکم ہے ؟نیز قرآن کو اپنی آواز سے زینت دینے کا حکم ہے وہ کیسے ہوگا اس کی کسی حد تک اجازت ہوگی ؟
ناپاک شخص اگر مسجد چلا جائے تو اب اس گناہ کا ازالہ کیسے کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص ناپاکی کی حالت میں مسجد چلا گیا تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟ اس گناہ کا ازالہ وہ کیسے کرے؟
جنات کی غذا میں کون کون سی اشیا شامل ہیں ؟
سوال: میں نے سنا ہے کہ جنات کی غذا ہماری غذا کی طرح نہیں ہوتی ہے وہ ہڈیاں کوئلہ ناپاکی وغیرہ کھاتے ہیں اب سوال یہ ہے کہ اگر ان کی غذا ہماری غذاکی طرح نہیں ہے پھر وہ ہمارے کھانے میں شریک کیسے ہو سکتے ہیں جو خوراک ہم کھاتے ہیں وہ اس خوراک کو کیسے کھا سکتے ہیں رہنمائی فرمائیے۔
امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟
سوال: اگر جماعت کے انتظار میں موجود افراد خشخشی داڑھی والے ہوں، کسی ایک کی بھی پوری ایک مٹھی داڑھی نہ ہو اور امام صاحب کسی وجہ سے چھٹی پر ہوں ۔ تو ایسی صورت میں نماز کیسے ادا کی جائے؟
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: کیسے کرنا ہے۔(تفسیر قرطبی، سورۃ الرحمن، تحت آیت 5، جلد 17، صفحہ 153، مطبوعہ قاھرہ) (۲) استدلالی: اس سے مراد ستاروں کے چلنے اور افلاک کے حرکت ک...
سحری کے ختم ہونے کا وقت معلوم کرنے کا طریقہ
سوال: اگر قضا روزے رکھنے ہیں تو ختم سحری کا وقت کیسے معلوم کریں ؟رمضان کے علاو ہ ختم سحری کا وقت کیسے معلوم کر سکتے ہیں ؟
قضا نمازوں میں جمعہ کی نماز کا حساب کیسے لگایا جائے ؟
سوال: اگر کسی کے ذمے 500 دنوں کی نمازیں باقی ہیں تو ان میں جمعہ کی نماز کی تعداد کا تعین کیسے کرے؟
قضا نمازوں کی تعداد یاد نہ ہو تو کیسے ادا کریں؟
سوال: ميری کچھ نمازیں قضاء ہیں لیکن تعداد یاد نہیں تو میں کیسے شمار کروں ؟
صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
جواب: کیسے بنائی جائے اور کس وقت کس جانب کھڑے ہونے کا حکم ہے؟اس بارے میں حاشیہ طحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے:’’ويقف الاكثر من واحد‘‘صادق بالاثنين وكيفيته ...
باجماعت نماز میں وضو ٹوٹ جائے توصف سے کیسے نکلے؟
سوال: اگر کوئی شخص جماعت سے نماز پڑھ رہا ہو،اور اُس کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ صف سے باہر کیسے نکلے؟