سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 381 results

221

چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد کے لیے چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا ہے؟ نیز چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننے والے شخص کو امام بنانا ، اس کا نماز پڑھانا کیسا؟ اگر جائز نہیں ہے ، تو اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی ہو ، ا س کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟ سائل : محمد ارسلان (اورنگی ٹاؤن ، کراچی)

221
222

زکوٰۃ کی رقم مدرسے کے کاموں میں خرچ کر سکتے ہیں؟

جواب: بنانا شرط ہوتا ہے ،چونکہ مدرسے کی تعمیر اور دیگر اخراجات پر زکوٰۃ کی رقم صَرف کرنے میں فقیرِ شرعی کو مالک بنانانہیں پایا جاتا،لہٰذا زکوۃ کی رقم ب...

222
223

زکوٰۃ کے پیسوں سے عمرہ کروانا کیسا؟ اس طرح زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟

جواب: بنانا ضرور ی ہوتا ہے، اس کے بغیر زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی۔ اب جس شخص کو عمرے پر بھیجنا ہے، اگرتو وہ ایسا ہے کہ جو زکوۃ کا اصلاً مستحق ہی نہیں، تو ظاہر ...

223
224

گاؤں کی واٹر سپلائی پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنے کا حکم

جواب: بنانا ضروری ہے ورنہ زکوۃ ادا نہیں ہوگی، ہاں اگرعاقل بالغ مستحق زکوۃ مال پرقبضہ کرکے اپنی طرف سے اس کام میں لگادے توکوئی حرج نہیں کہ اس کے قبضہ کرنے سے...

224
225

کیا اینیمیشن بنانا جائز ہے؟

سوال: کیا اسلام میں اینی میشن بنانا جائز ہے؟

225
226

نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا کیسا ؟

جواب: بنانا، جائز ہے، کیونکہ فنائے مسجد ضروریات مسجد کے لئے ہی ہوتی ہے، لہٰذا وہاں اسٹور بنا سکتے ہیں۔ فتح القدیر اور خزانۃ المفتین میں ہے، واللفظ للآخر:...

226
227

لڑکیوں کا ابرو بنانا اور ہاتھ اور ٹانگوں کے بال صاف کرنا

سوال: لڑکیوں کا ابرو بنانا اور ہاتھ اور ٹانگوں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟

227
228

کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کا دو مرلے گھرتھا اس کے پیچھے بکر کا چار مرلے کا پلاٹ تھا ۔بکراپنی جگہ پر مسجد بنانا چاہتاتھااورزید کا مکان جو متصل ہے اس کو مسجد میں شامل کرنا چاہتا تھا۔ زید اپنا مکان بیچنا ہی نہیں چاہتاکیونکہ زید کو اس کے مکان کی قیمت کم دی جارہی تھی۔بکر کو اپنے چارمرلے والی جگہ کے لئے بھی راستہ گلی سے مل رہا تھا اور زید کے علاوہ بھی ایک پلاٹ اور ساتھ خالی پڑا تھا۔بکر نےزید کے والد کو ساڑھے چار لاکھ کی رقم دے کرجگہ خریدلی جبکہ اس جگہ کی قیمت اس سے زیادہ بنتی تھی۔ جب زید کو اس بات کا پتہ چلا کہ میرے والد کو پیسے دے کر میرا گھر خرید لیا گیا ہے تو زید نے فورا اس کا انکار کیا اور قانونی کاروائی کی کہ میں یہ جگہ بیچنے پر راضی نہیں۔بکر نے جگہ کی رقم دیتے ہی فورا زید کا سامان باہر نکال کر اس گھر کو ختم کردیا اور مسجد کی جگہ میں شامل کردیا۔زید کے گھر والی جگہ پر مسجد کے استنجاء خانے بنا دیئے ہیں۔شرع اس بارے میں کیا کہتی ہے ؟کیا یہ جگہ مسجد کی ہوگئی؟

228