سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 810 results

221

مسجد کے لیے قرض لینے کے احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمیں اپنی مسجد پر سیکنڈ فلور بنانے کی حاجت تھی اس لئے اس کی تعمیر شروع کروادی مگر ابھی دیواریں بھی پوری نہیں ہوئی اورمسجد کا فنڈ ختم ہو گیا ہے اوروقف کی کوئی ایسی شی بھی نہیں جسے کرایہ پر دے کر ضرورت پوری کی جا سکے کیا ایسی صورت میں ہم کسی شخص سے مسجد کے لیے قرض لے سکتے ہیں پھر جیسے جیسے چندہ آتا جائے گا قسط وار قرض کی ادائیگی کر دی جائے گی۔ سائل:سید احسان(لاہور)

221
222

شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟

جواب: پوری کرنے کے معاملے میں ہے تو دین کےمعاملات میں کیا حال ہو گا۔(مرقاۃ المفاتیح، جلد5، صفحہ2121، دار الفكر، بيروت ) بدائع الصنائع میں ہے:" ومنها، وج...

222
223

ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔

223
224

بیل کی عمر پوری ہو اور دانت نہ نکلے ہوں،تو قربانی کا حکم؟

سوال: کیا فرماتےہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسا بیل جس کی عمر تو پوری ہو چکی ہو، لیکن ابھی تک اس کے سامنے والے بڑے دانت نہ نکلے ہوں ،تو اس کی قربانی کرنے کا شرعا کیا حکم ہے؟

224
225

نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: پوری کرنے کے لیے نماز واجب الاعادہ ہوگی ۔ امام ولوالجی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے فتاویٰ میں ذکر کیا ہے کہ جب کوئی واجب عمداً ترک کیا ، تو سجدہ سہو سے ا...

225
226

مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ

جواب: پوری کی جائےگی، اس کے بعد بچنے والامال ورثا میں ان کے شرعی حصوں کے مطابق تقسیم کیاجائے گا، اگر قرض وغیرہ کی ادائیگی کے بعد کچھ بھی نہ بچے، توترکہ میں...

226
227

سورہ فاتحہ کی ایک آیت یا کچھ حصہ بھول جانے سے نماز کا حکم

جواب: پوری کی پوری واجب ہےاور(مجتبیٰ میں ) ایک آیت کا ذکر کرنا بطورِ مثال کے ہے ، نہ کہ قید کے طور پر ،کیونکہ سورۂ فاتحہ کی ایک آیت یا اس سے کم، اگرچہ ایک...

227
228

حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟

جواب: پوری کرے۔ البتہ اگر میاں بیوی حج یا عمرے کے سفر کیلئے روانہ ہوچکے ہوں اور اس دوران شوہر فوت ہوجائے، تو عورت کی عدت تو بہر صورت شروع ہوجا...

228
229

LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟

جواب: پوری پوری دی جائے گی، لیکن وہ کام جواس نے نہیں کیا، بلکہ کسی اورنے کیاہے اس کا وہ مستحق نہیں اور اس رقم کا وہ تقاضا بھی نہیں کرسکتا، کیونکہ کمپنی کے ک...

229
230

کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: پوری ہونے تک حرام رہتی ہے۔ بحر میں کہاہے اگر سالی سے شبہہ کی بناپر وطی ہوجائے تو بیوی حرام رہتی ہے جب تک شبہہ والی وطی کی عدت پوری نہ گزرجائے۔( رد الم...

230