
خنزیر کا بال کپڑوں پر لگا ہونے کی حالت میں نماز کا حکم
سوال: اگر خنزیر کا کوئی بال کپڑے میں لگا رہ جائے اور اسی حالت میں نماز پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جدہ رہنے والے کا بغیر احرام مکہ مکرمہ جانا
سوال: میری جدہ شہر میں رہائش ہے اور میں بغیر احرام کے جدہ سے مکہ مکرمہ اپنا سامان لینے کےلئے گیا، وہاں پہنچ کر میں نے اپنے رشتہ دار سے سامان لیا اور عمرہ کئے بغیر واپس آگیا، کیونکہ جب میں جدہ سے مکہ مکر مہ کی طرف جا رہا تھا، تو اس وقت میرا عمرہ کا کوئی ارادہ نہیں تھا، اسی وجہ سے میں بغیر احرام کے ہی مکہ مکرمہ چلا گیا، تو کیا میرا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوا؟ کیا مجھ پر دم واجب ہوگا؟
خاتون نے نماز پڑھ لی، اس کے بعد اذان ہوئی تو جواب دینا کیسا؟
سوال: اگر کسی خاتون نے وقت شروع ہونے کے بعد اذان سے پہلے اپنی نماز ادا کرلی اور کچھ دیر بعد قریب والی مسجد کی اذان ہوئی۔ اب اس خاتون کے لئے اذان کا جواب دینے کا حکم کیا ہوگا؟
عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
جواب: فرض کوئی جرأت کرے بھی تو اس نیت سے وہ آیت وسورت بھی جائز نہیں ہوسکتی، جس میں صرف معنی دعا وثنا ہی ہے کہ اولاً یہ نیت، نیتِ دعا و ثنا نہیں، ثانیاً اس م...
ناپاک کپڑوں کو صابن، سرف سے دھونا
سوال: اگر حیض کا خون، پیشاب یامنی وغیرہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا کپڑوں کو پانی سے پاک کر لینا کافی ہوگا؟ یا سرف وصابن لگانا ضروری ہے؟ نیز پانی سے پاک کرنے کے بعد کیاہم ان میں عبادت کر سکتےہیں؟
سوال: اگر کسی کو روزہ لگا اور اس نے بےصبری کا اظہار کردیا، تو کیا اس پر گناہ ہوگا؟
ایک بیل میں تین بچوں کا عقیقہ کرنا کیسا؟
سوال: اگر ہم ایک بیل خریدیں اور اس میں تین بچوں کا عقیقہ کردیں ، تو کیا عقیقہ ہوجائے گا یا سب کے لئے الگ الگ جانور ذبح کرنا ہوگا؟