
درست پڑھنا نہ آتا ہو قرآن پڑھ کر ایصال ثواب کرنا کیسا؟
جواب: نماز بھی باطل ہوجاتی ہے ۔ یونہی قرآنِ پاک اگر تجویدکے مطابق پڑھنے کے بجائے اس طرح کی غلطی کرتے ہوئے پڑھا جائے جس سے معنی تبدیل ہوجائیں ،حروف میں ا...
موت کے وقت کلمہ نہ پڑھنے والے کے ایمان کا حکم
جواب: نماز جنازہ بھی پڑھی جائے گی۔ چنانچہ مفتی محمد احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1391ھ/1971ء) لکھتے ہیں :خیال رہے کہ ا...
جواب: نماز پڑھنے اٹھتا ہے، اس کی مثال اس شخص کی طرح ہے جو پیپ اور سوئر کے خون سے وضو کرکے نماز پڑھنے کھڑا ہوتا ہے۔ جوئے کے دنیوی نقصانات:۔۔۔۔ (1)… جوئے کی...
منہ میں پان ہونے کی حالت میں وظائف اور درود پاک پڑھنا
جواب: نمازبھی یوں ہی پڑھے گا اور ایسی حالت میں نماز مکروہ تحریمی ہے اور مسجد میں جانا بھی حرام ہے، جب تک منہ سے بدبو دور نہ کر لے۔ اور منہ میں بو کی حالت ...
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ خلاف قانون کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنا کیسا؟اور اس بجلی سے پانی بھرا جائے پھراس پانی سے وضو کر کے نماز پڑھی جائے تو کیا ہو جائے گی؟ سائل:وقاص(مغل پورہ لاہور)
کیا خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ آپ نے آب حیات پی لیا تھا؟
جواب: نماز پڑھنے والے میرے بعد بھی نماز پڑھیں گے لیکن میں نہیں پڑھ سکوں گا۔ تو آپ سے کہا گیا کہ اے الیاس! میں اس وقت تک تمہاری موت کو مؤخر کروں گا جب دنیا م...
مسجد حرام اور حدود حرم میں فرق
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ حدود حرم اور مسجد حرام ایک ہی ہے یا الگ الگ ہیں۔؟ کیا مکہ مکرمہ کے ہوٹلز،جہاں عمرہ کرنے والے رہتے ہیں وہ جگہ بھی حدود حرم میں داخل ہے، وہاں پر بھی ایک نیکی ایک لاکھ نیکیوں کے برابر اور ایک گناہ ایک لاکھ گناہ کے برابر ہوگا ؟اور اگر کوئی ان ہوٹلز میں نماز ادا کرتا ہے اس کو بھی ایک لاکھ نمازوں کے برابر ثواب ملے گا؟
وطنِ اصلی سے مستقل منتقلی پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارےمیں کہ میں اپنے آبائی شہر ملتان سے اپنے اہل و عیال سمیت لاہور شفٹ ہو گیا ہوں اور اب یہیں مستقل رہنے کی نیت کر لی ہے، کہیں اور جانے کی نیت نہیں، البتہ ملتان میں میری کچھ زمینیں اورگھر ہے، اس لیے کبھی کبھار ملتان آنا جاناہوگا۔ تو کیا ملتان اب بھی میرا وطن اصلی ہےیا نہیں؟ اور جب میں لاہور سے ملتان پندرہ دن سے کم رہنے کے ارادے سے جاؤں گا تونماز قصر پڑھوں گا یا پوری پڑھوں گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی کہ ملتان کو چھوڑنے کے عزم و ارادہ سے لاہور منتقل ہوا ہوں۔
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکسی نے بھول کرناپاکی کی حالت میں نمازاداکی ،پھریادآنے پرغسل کرکے دوبارہ نمازاداکرلی،کیااس صورت میں توبہ کرنابھی لازم ہے؟ سائل:محمدبلال(راو ی روڈ،لاہور)