خراب بٹن والا لیپ ٹاپ بتائے بغیر بیچنا کیسا ؟
سوال: لیپ ٹاپ جس کا ایک بٹن خراب تھا وہ اگر کسی گاہک کو بتائے بغیر بیچ دیا ، تو کیا حکم ہے اور اگر خریدار کو پتہ چلنے پر وہ واپس کرانے آئے، تو بیچنے والے کے لئے کیا حکم ہے؟
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔
مصنوعی وگ لگانے اور بالوں کی پیوند کاری کرانے کا حکم
جواب: تبدیلی کرنا ہے جوشیطانی کام ہےچنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:﴿ولاٰمرنھم فلیغیرن خلق اللہ ﴾ترجمہ کنزالایمان:(شیطان بولا)میں ضرور انہیں کہوں گاکہ اللہ کی پ...
مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟
جواب: تبدیل کی متحمل نہیں،واجب ہے کہ اسے بھی زائل کرکے اسے خاص مسجد ہی رکھیں۔ (فتاوٰی رضویہ، جلد 16، صفحہ 488، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاھور) جتنا عرصہ پلانٹ ...
Student Plucking کروانا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب: کرانے والیوں پر جو اللہ کی خلقت کو بدلنے والیاں ہیں ۔( مشکوۃ المصابیح مع مرقاۃ المفاتیح ،جلد8، صفحہ 281، کوئٹہ) علامہ بدرالدین عینی حنفی رحمۃ...
نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟
جواب: تبدیل ہو جانے)کی بنا پر، جبکہ ان کے بعض اجزا ناپاک ہوں، ہرگز ہرگز نہیں پاک ہو سکتے اور یہ بھی واضح ہوا کہ ان کو حمارِ نمک پر قیاس نہیں کر سکتے؛ کیونکہ...
بینزل الکحل (Benzyl Alcohol) والی ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا
جواب: تبدیل کر کے ہائیڈرولائز کیا جاتا ہے۔ ایک اور طریقہ یہ ہے کہ بینزالڈیہائیڈ (benzaldehyde) کو ہائیڈروجنیشن کے ذریعے بینزائل الکحل میں بدلا جاتا ہے۔ بینز...
خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم
جواب: کرانے والیوں پر جو اللہ کی خلقت کو بدلنے والیاں ہیں۔(صحیح مسلم، رقم الحدیث 2125،ج 3،ص 1678، دار إحياء التراث العربي ، بيروت) مذکورہ بالا حدیث پاک ...
کپڑے پر خون کے دھبے لگ جائیں تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ زخم سے دن میں کئی دفعہ خون نکل کر کپڑوں پر لگ جاتا ہے کبھی زیادہ ہوتا ہے کبھی کم ہوتا ہے لیکن اس سے کپڑوں پر دھبے لگ جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس خون کے نکلنے کی وجہ سے کیا مجھے وضو دوبارہ کرنا ہوگا اور جن کپڑوں پر وہ خون لگا ہو کیا اس میں نماز ہوجائے گی یا مجھے کپڑے تبدیل کرنے ہوں گے؟
اوپر چڑھتے اللہ اکبر اور نیچے اترتے سبحان اللہ پڑھنا سنت ہے؟
جواب: تبدیلی سے دوبارہ یوں لکھا: ”قد أشرنا هناك إلى الحكمة في ذلك بأن الإنسان إذا كان على مكان عاليًا يرى نفسه شيئًا، فالمناسب أن يُقرَّ بأن اللہ أكبر وأجل...