سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 3398 results

231

حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟

سوال: ہندہ حیض سے پورے دس دن پر پاک ہوئی لیکن غسل کرنے سے پہلے ہی شوہر نے اس کے ساتھ ہم بستری کرلی، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز تھا؟ نیز کیا اس صورت میں حیض اور ہم بستری دونوں کی نیت سے فقط ایک غسل کرلینا بھی کافی ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

231
232

عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟

جواب: جائز ہے، اگرچہ اس کے نیچے شلوار نہ پہنی گئی ہو، جبکہ سر اور اس کے بال بھی اچھی طرح چھپے ہوئے ہوں، کیونکہ نماز میں جو ستر عورت فرض ہے اس سے مراد یہ ہے ...

232
233

کیا کسی مہینے میں شادی بیاہ کرنا منع ہے؟

جواب: جائز ہے،شرعا کوئی ممانعت نہیں، اب اگر کوئی شہدائے کربلا کے سوگ کی وجہ سے محرم الحرام میں شادی بیاہ کی تقاریب نہیں کرتا ، تو یہ ناجائز وحرام اور جہ...

233
234

مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم

جواب: جائز ہے ، مثلاً: راستہ بند ہے اور دوسری طرف جانے کے لیے مسجد کے راستے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں ،تو بضرورت گزرنا ، جائز ہے اور بلاضرورت ...

234
235

فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم

سوال: (1)فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت ادا کر سکتے ہیں؟(2) اگر جائز ہے، تو اس کے جواز کی وجہ کیا ہے؟

235
236

ٹیچر کا حیض والی طالبات کو قرآنی آیات پڑھانا کیسا؟

سوال: ایک خاتون کسی اسکول میں لڑکیوں کو اسلامیات پڑھاتی ہے۔ جہاں اسے لیکچر ( lecture ) کے دوران قرآنی آیات بھی پڑھنی سننی ہوتی ہیں اور طالبات ( Students ) سے سوالات بھی کرنے ہوتے ہیں ، جبکہ پڑھنے والی طالبات میں کبھی کبھی کوئی طالبہ ناپاکی ( حیض ) کی حالت میں بھی ہوتی ہے اور ٹیچر ( Teacher ) کو اس کی اس حالت کا کبھی علم ہوتا ہے اور کبھی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ ٹیچر کو جب معلوم ہو کہ کچھ لڑکیاں ناپاکی کی حالت میں ہیں ، تو کیا پھر ٹیچر کا ان لڑکیوں کو پڑھانا ، لیکچر ( lecture ) دینا ، نیز ان سے سبق سے متعلق سوالات کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟

236
237

شعبان میں عرفہ کی فاتحہ کی شرعی حیثیت

جواب: جائز و مستحسن عمل ہے،جس کا ثبوت آیاتِ قرآنیہ و احادیثِ نبویہ اور اقوالِ فقہاء وغیرہا میں واضح طور پر موجود ہے،لہٰذا اگر کوئی شبِ براءت آنے سے پہلے ا...

237
238

اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: جائز نہیں۔ بطور نام ممانعت کی وجہ یہ ہے کہ اسمائے باری تعالیٰ توقیفی ہیں، اپنی طرف سے اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی نام نہیں بول سکتےاور لفظ ”طبیب“ بطور ِ ...

238
239

بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کی فوتگی پر بیوی کے لیے سوگ میں حکم ہے کہ وہ زینت نہ کرے ۔ اس کے علاوہ باقی رشتہ داروں کے لیے سوگ کا کیا حکم ہے ؟ اگر وہ سوگ کریں ، تو کیا انہیں بھی زینت اور عمدہ لباس ترک کرنا ہو گا ؟ نیز قریبی رشتہ دار جیسے والد ، والدہ يا بھائی وغیرہ کی سوئم کی محفل میں بھی ہم اجلے عمدہ کپڑے پہن ليتے ہيں ، خوشبو بھی لگاتے ہيں کہ مہمان آتے ہيں ، کیا ایسا کرنا منع ہے یا جائز ہے ؟

239
240

قربانی کرنے کے بعد گوشت غریبوں میں تقسیم نہ کیا تو ؟

جواب: جائز ہو، قربانی کے دنوں میں اس جانور کوذبح کر کے اس کا خون بہانا قربانی کہلاتا ہے ،ذبح کرنے کے بعد اس کے گوشت کے کچھ حصہ کو صدقہ کرنا ایک مستحب عمل ہے...

240