
نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟
جواب: کن اس قرض کی وجہ سے ا س کی زکوۃ کا سال جو رجب سے شروع ہے وہ ختم نہیں ہوا، بلکہ وہ ابھی بھی جاری ہے۔ لہذا یکم رجب والے دن زید اپنا حساب کرے گا ۔ ...
آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم
جواب: پر سہو نہیں،یونہی تبیین الحقائق میں ہے۔(الفتاوی الھندیۃ، جلد 1، صفحہ 127، دار الکتب العلمیہ، بیروت) التحیات پوری یا اس کا بعض حصہ بھول کر ترک ہوجا...
خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ رؤیت“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟
قربانی کی کھال مسجد کی تعمیر میں دینا کیسا اور کیا قربانی کی کھال کا فقیر کو مالک بنانا ضروری ہے؟
جواب: صدقہ کی طرح قربت ہے۔‘‘(فتاوی رضویہ، جلد20، صفحہ 476، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) فتاوی امجدیہ میں ہے:’’چرمِ قربانی مسجد میں صَرف کر سکتا ہے، یونہی بیچ کر...
خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں ”خیارِ تعیین“ سے کیا مراد ہے؟ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟ اور اس کی کوئی عملی مثال بھی بیان فرمائیں۔
نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کرنا
جواب: کن سنتوں کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں اور کن کی جگہ نہیں پڑھ سکتے اس کی تفصیل یہ ہے کہ : فرض نماز جو آپ وقت میں ہی ادا کر رہے ہیں ان کی سنن مؤکدہ تول...
حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: صدقۂ فطر ساقط نہیں ہوتے کیونکہ ان دونوں کا وجوب قدرتِ ممکنہ کی وجہ سے ہوتا ہے اور وہ زادِ راہ اور سواری پر قادر ہونا اور مالکِ نصاب ہونا ہے۔(ردالمحتا...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
سوال: ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم یورپ میں موجود ہوٹل، ریسٹورنٹ اور پیزا برگر والوں سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں آفر کرتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ سے جو بھی کسٹمر آرڈر دیکر کھانا منگوانا چاہے، ان کی کالز ہم ریسیو کریں گے، کال ریسیو کر کے ان کا آرڈر وصول کرنا، پھر کسٹمر کا نام، فون نمبر، ایڈریس اور دیگر ضروری معلومات لے کر ہم آپ کو بھیج دیں گے، آپ اس کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کر کے وہاں سے ڈیلیور کر دیں، یوں آپ کی کالز سننے اور کسٹمر سے بات کرنے کی سر دردی ختم ہو جائے گی، بس ہماری جانب سے آپ کو مکمل تفصیل کےساتھ آرڈر وصول ہو گااور آپ کا کام آسان ہو جائے گا، پھر اس کام کے بدلے ہم ان سے یومیہ یا ماہانہ اجرت مقرر کر لیتے ہیں کہ اتنے گھنٹے ہمارے افراد آپ کے ریسٹورنٹس میں آنے والی کالز سننے کے لیے تیار رہیں گے، پھر اس وقت میں کالز آئیں یا نہ آئیں، بہر حال ہر روز کی جداگانہ یا پھر ماہانہ اتنی اجرت دینی ہو گی، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نوٹ: سائل کی مزید وضاحت کے مطابق آرڈر وصول کرنے کا طریقہ کار یہ ہو گاکہ اگر کوئی کسٹمر آرڈر کرنا چاہے، تو اپنے ملک میں وہ لوکل کال ہی کرے گا، لیکن نیٹ کے ذریعے اس کی کال ہمیں پاکستان میں موصول ہو گی، یہاں کال ریسیو کر کے اس کے آرڈر کی تفصیل لکھیں گے، مثلاً: پیزا ہے، تو کن چیزوں پر مشتمل ہونا چاہئے، وغیرہ وغیرہ، پھر دیگر ضروری معلومات لے کر کمپیوٹر میں درج کر کے پرنٹ کے آپشن پر کلک کریں گے، تو بذریعہ سافٹ وئیر یورپ میں اس ریسٹورنٹ کے متعلقہ اسٹاف کے پاس وہ آرڈر پرنٹ آؤٹ ہو جائے گا، پھر ریسٹورنٹ اسٹاف مطلوبہ چیز تیار کر کے وہیں سے کسٹمر کو ڈیلیور کر دے گا۔ نیز چونکہ ہمارا کام یورپ کے ریسٹورنٹس میں ہی ہوتا ہے اور ہم فقط وہیں کے آرڈر لیتے ہیں ، تو وہاں ریسٹورنٹس میں حرام چیزیں مثلاً:خنزیر کا گوشت اور شراب وغیرہ بھی ہوتی ہیں، تو جب ان کا آرڈر آئے گا، تو ہمیں ان کا آرڈر بھی لے کر بھیجنا پڑے گا۔
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
جواب: کن علی ذکر مما قالوا لایعدل عن تصحیح قاضیخان، فانہ فقیہ النفس، و لا سیما و فیہ ھنا نفع للصغیر، فتامل عند الفتوی۔“ ترجمہ:اگر بچے کے ہبہ پرباپ کی موجود...
بے جان چیزوں کی ڈرائنگز، پینٹنگز بنانے کا حکم
سوال: ڈرائنگز، پینٹنگز کرنے میں پھول، پتے بنا کر اُن میں رنگ بھر سکتے ہیں؟ اور کن کن چیزوں کی ڈرائنگ اور پینٹنگ بنا کر اُن میں رنگ بھر سکتے ہیں؟