
مرحوم والدین کی طرف سے عمرہ کرنا
سوال: میں اس وقت مکہ مکرمہ میں ہوں،مجھے اپنے والدین کےلئے عمرہ کرنا ہے،وہ دونوں وفات پاچکے ہیں، توکیا میں اپنے مرحوم والدین کی طرف سے ایک عمرہ کرسکتی ہوں یا پھرمجھے اُن دونوں کی طرف سے ،دو عمرے کرنا ہی ضروری ہوگا؟
فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ چوری ہوگیا
سوال: اگر کوئی مسلمان، عاقل، بالغ، صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اپنی خوشی سے جیسے بھی کر کے قربانی کا جانوار خرید لیتا ہے، اور پھر عید سے دو دن پہلے اس کا جانور چوری ہو جاتا ہے تو اب وہ کیا کرے؟
قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟
جواب: گوشت بھی تناول فرماتے اور انہیں قرآن پڑھنے سے کوئی چیز رکاوٹ نہیں تھی، یا فرمایا : انہیں قرآن پڑھنے سے جنابت کے سوا کوئی بھی چیز رکاوٹ نہیں تھی ...
کیا مکان کسی کے نام کردینے سے ہبہ مکمل ہو جاتاہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مرحوم دین محمد نے اپنی صحت و حیات میں اپنا ایک قابل تقسیم مکان اپنےدو بیٹوں کے نام کر دیا تھا۔ مگر اس کی اوپر والے حصے کی عارضی سی تقسیم ہوئی تھی، جو باقاعدہ تقسیم نہیں تھی اور وہ خود بھی وہیں رہتے رہے تھے۔ ان کا ایک تیسرا بیٹا بھی تھا جو پہلے گھر سے کہیں چلا گیا تھا۔ مگر اب ان کے فوت ہونے کے کافی عرصہ بعد وہ بھی واپس آ گیا ہوا ہے۔ اب اس کے بارے میں وضاحت سے شرعی حکم بیان فرمائیے کہ اس مکان میں اس تیسرے بیٹے کا کوئی حصہ ہو گا یا نہیں، جبکہ قانونی طور پر وہ مکان دو بیٹوں ہی کی ملکیت ہے۔ سائل: عبدالرشید عطاری (شاہدرہ، مرکز الاولیا لاہور)
غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینے کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی بتا دیں کہ ہمارے ہاں جو غیر مسلم ہیں وہ ذمی ہیں یا حربی؟ سائل: بلال رضا عطاری(کھاریاں،گجرات)
جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: گوشت، پوست، وغیرہ نکال کراسی کھال میں بھوسہ، کاٹن،روئی، وغیرہ بھر کر ان پر مختلف کیمکلز،کلرز لگائے جاتے ہیں اور مکمل جانور تیار کیا جاتا ہے،جودیکھنے م...
بڑے جانور میں ایک حصہ عقیقے کا رکھ کر، بقیہ حصے قصائی کو بیچنے کا حکم
جواب: قربانی کےاحکام ہیں ،عقیقے کے احکام بھی وہی ہیں، اوربڑے جانور میں قربانی درست ہونے کے لیےساتوں حصوں میں تقرب یعنی نیکی کی نیت ہونا ضروری ہے،خواہ ایک قس...
قربانی کے گوشت سے گیارویں کی نیاز کا حکم
سوال: کیا قربانی کے گوشت پر گیارہویں شریف کا ختم دلوایا جاسکتا ہے ؟
ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟
جواب: گوشت نہ ہوگا۔(صحیح البخاری،جلد2،صفحہ 123،مطبوعہ دار طوق النجاۃ) غیرمستحق شخص کے لیے سوال کرنااور اسے دینا ،دونوں ناجائز و حرام ہیں،جیساکہ در مخت...
پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟
جواب: گوشت ہے، تو (حیض یا حمل میں)شک کی وجہ سے نماز ساقط نہیں ہو گی (یعنی وہ فی الحال نمازیں ادا کرے گی)۔(بحر الرائق، کتاب الطھارۃ، باب الحیض، جلد 1، صفحہ 3...