سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 3868 results

231

پہلے شوہر کے بیٹے کو مدتِ رضاعت میں دوسرے شوہر کے سبب اترنے والا دودھ پلانا

جواب: اپنے سوتیلے والد یعنی عورت کے دوسرے شوہر سے رضا عت ثابت ہوجائے گی ۔ بہار شریعت میں ہے :”پہلے شوہر سے عورت کی اولاد ہوئی اور دودھ موجود تھا کہ دوسرے س...

231
232

قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں بچوں اور بچیوں کے سوٹ بیچتا ہوں، بازاروں میں سوٹ بیچنے وا لے لوگ ہمارے پاس سے مال لے جاتے ہیں لیکن وہ ادائیگی بعد میں کرتے ہیں۔ اب اسی طرح میرے ایک پڑوسی نے مجھ سے 65 ہزار روپے کا مال اٹھایا تھا، لیکن کافی مہینے گزر گئے اس نے ابھی تک مجھے پیسے نہیں لوٹائے، وہ مالی اعتبار سے کافی کمزور ہے اور زکاۃ لینے کا مستحق بھی ہےاور اس نے مجھے مال کے متعلق بتایا کہ وہ اس نے بیچ تو دیا لیکن تمام رقم گھر کے اخراجات میں صرف ہوگئی اور اب وہ بہت پریشان ہے۔ اب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری زکاۃ ٹوٹل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے جو میں 26 ویں روزے کو ادا کرتا ہوں، تو اگر میں میرےپڑوسی والے 65 ہزار روپے زکاۃ کی نیت کرکے معاف کردوں اور اس کے علاوہ صرف 85 ہزار روپے مزید ادا کردوں تو کیا میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟ اس طرح اس کا قرض بھی اترجائے گا۔ یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ دوران سال میں نے اپنے گھریلو استعمال کیلئے کچھ برتنوں کے سیٹ لئے تھے اور اس کے بدلے میں برتن والے نے مجھ سے اپنے بچوں اور بچیوں کے سوٹ لئے تھے، تو کیا سال کے آخر میں ان برتنوں کو بھی زکاۃ میں شامل کرنا ہوگا؟ جو برتن لئے تھے، وہ ابھی تک موجود ہیں اور زیر استعمال ہیں۔

232
233

قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب

جواب: اپنے گھٹنے کھڑے کرے گا اور جو اس پر بھی قادر نہ ہو، اس کے لیے چُھوٹ ہے۔ اس تفصیل سے واضح ہوا کہ جس صورت میں مریض کے پاؤں جانبِ قبلہ پھیلنے کا ان...

233
234

غسلِ میت لازم ہونے کی حکمت

جواب: اپنے مردوں کونجس نہ قرار دو اس لئے کہ مومن حیات وموت کسی حالت میں نجس نہیں ہوتا''۔ اور کہا کہ یہ بخاری ومسلم کی شرط پر صحیح ہے۔ اور حافظ ضیاء الدین نے...

234
235

مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟

جواب: اپنے گھر لے جائے۔(اور ذاتی استعمال کرے۔) (الفتاوى الھندیۃ، جلد 02، صفحہ 462، مطبوعہ کوئٹہ) وقف کواصل حالت پر رکھنا واجب ہے، چنانچہ علامہ ابن نجیم مصر...

235
236

جس عورت سے زنا کیا، اس کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: بیٹے نیچے تک حرام ہوجائیں گے، جیسا کہ فتح القدیر میں مذکور ہے۔(فتاوٰی عالمگیری، کتاب النکاح، ج01، ص274، دار الفكر، بيروت) فتاوٰی یورپ میں ایک سوا...

236
237

پہلے شوہر سے ہونے والی بیٹی کا دوسرے شوہر کے بھائی سے نکاح کرنا

سوال: ایک خاتون کی پہلے شوہر سے بیٹی ہو پھر وہ دوسرے شوہر سے نکاح کرلے تو دوسرے شوہر کے بھائی سے اپنے پہلے شوہر والی بیٹی کا نکاح کرنا کیسا ؟

237
238

کیا والدہ بیٹے کے خرچے پر فرض حج کرسکتی ہے؟

سوال: میرے بھائی والدہ کو حج پر اپنے ساتھ لے کر جا رہے ہیں، حج کے تمام اخراجات بھائی ادا کریں گے، ایسی صورت میں اگر میری والدہ حج کرتی ہیں، تو کیا بعد میں مالدار ہونے کی صورت میں ان پر دوبارہ حج فرض ہوگا یا نہیں؟ راہنمائی فرمائیں۔

238
239

بکراصدقہ کرنے کی منت مان کر قیمت صدقہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ایک عزیز کے بیٹے کا ایکسیڈنٹ ہوا، تو انہوں نے یوں منت مانی: ”اگر میرا بیٹا صحت یاب ہوگیا، تو میں ایک بکرا اللہ کی راہ میں صدقہ کروں گا۔“ اب اللہ کےفضل سے ان کا بیٹا صحت یاب ہو چکا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا منت پوری کرنے کے لیے بکرا ہی صدقہ کرنا ضروری ہے یا بکرے کی بجائے اس کی قیمت بھی صدقہ کرسکتے ہیں ،نیز ان کے پاس ایک بکری موجود ہے ، اگر اس کو صدقہ کردیں تو کیا منت پوری ہوجائے گی؟

239
240

فوت شدہ کی طرف سے قربانی کرنے کا ثبوت

جواب: اپنے سینگوں، بالوں اور کُھروں کے ساتھ آئے گا اور قربانی کا خون زمین پر گرنے سے قبل اللہ تعالٰی کے ہا ں قبول ہوجاتا ہے لہٰذا اسے خوش دلی سے کرو۔(جامع ت...

240