
دیوار پر سونے کی گھڑی لگانے کا حکم
موضوع: دیوار پر سونے کی گھڑی لگانا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ نماز میں عورت کے ستر میں منہ کی ٹکلی شامل نہیں ہے، میرا سوال یہ ہے کہ منہ کی ٹکلی سے کیا مراد ہے؟
آیت ”وَلَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى“ کی تفسیر
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ﴿وَلَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى﴾کا مطلب یہی ہے کہ تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہے؟ کیا یہ ہر مسلمان کے بارے میں نازل ہوئی ہے؟ اس آیت کی مکمل تفسیر بیان فرما دیں۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگر کوئی عورت پاکستان سے عمرہ پر جانے کا ارادہ رکھتی ہے تو جس وقت روانگی ہو اس دن وہ حیض کی حالت میں ہو تو کیا کیا جائے؟کیا احرام اس حالت میں باندھا جا سکتا ہے؟نیز اسی حالت میں غُسْل کیا جائے گا جیساکہ عام حالت میں بھی غسل کرکے احرام باندھا جاتا ہے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں ؟
میت کی روح نکلنے کی جگہ دھونے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بیان میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ میت کی جس کمرے میں روح نکلے، اس کی دیواروں کو دھونے سے میت کی ہڈیاں ٹھنڈی ہوتی ہیں اور لازمی اس جگہ کو دھونا چاہئے۔ کیا یہ بات درست ہے؟
حضور ﷺ کا نام مبارک سن کر درود شریف پڑھنا
سوال: رسول اللہ یا آقا کہنے سے بھی درودِ شریف واجب ہوگا یا صرف اسم گرامی محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمکہنے یا سننے سے ہی درود شریف پڑھنا واجب ہوتا ہے؟ سائل :سلمان ہاشمی قادری
سوال: "الطائر" نام رکھنا کیسا ہے؟ میں اس کے معانی بھی جانتا ہوں اور مجھےیہ بھی پتا ہے کہ انبیائے کرام علیہم الصلوۃ و السلام اور بزرگانِ دین کے نام پر نام رکھنا چاہئے۔ بس یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟