
قضا نماز پڑھنے والے کے لئے تکبیرات تشریق کہنے کا حکم
سوال: اگر کوئی منفرد شخص ایام تشریق میں کوئی قضا نماز پڑھے تو اس پر اس قضا نماز کے بعد تکبیرات تشریق کہنا واجب ہے یا نہیں ؟
امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسبوق کا بغیر تکبیر کہے کھڑا ہونا
سوال: امام نے جب سلام پھیرا تو مسبوق بغیر تکبیر کہے کھڑا ہو گیا تو کیا حکم ہوگا اور تکبیرات انتقالات واجب ہیں یا سنت؟
قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟
سوال: اگر کوئی حافظ صاحب تراویح میں اس انداز سے قرآن پڑھے کہ ہر حرف کی پہچان بھی ہوتی ہو اور اُن کا پڑھنا سمجھ میں بھی آتا ہو، مگر وہ حافظ صاحب مدات اور غنے وغیرہ کی بالکل بھی رعایت نہ کرتے ہوں، تو اس انداز سے قرآن پڑھنے میں شریعت ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: عربی، بیروت) ممنوع بدعت سے مراد وہ بدعت ہے جو شریعت اسلامیہ کے خلاف ہو، چنانچہ فتح الباری میں ہے: ’’قال الشافعي البدعة بدعتان محمودة و مذمومة فما...
عیدگاہ کی طرف جاتے ہوئے تکبیرات کہنے کا حکم
سوال: عید گاہ کی طرف جاتے ہوئے تکبیرات کہنا واجب ہے یا مستحب؟ راہنمائی فرمادیں۔
نمازِ ظہر میں سلام پھیرنے سے پہلے وقت ختم ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: تکبیرِ تحریمہ کہہ لے، تو اس کی وہ نماز ادا ہوجائے گی، لہذا پوچھی گئی صورت میں اس شخص کی وہ ظہر کی نماز ادا ہوگئی ،اُسے لوٹانے کی حاجت نہیں۔ دوران...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ناول پڑھنا جائز ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسلامی ناولز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ ایسے ناولز پڑھنے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے؟ شرعی رہنمائی فرمائیں۔
قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھنے اور پہلی یا تیسری رکعت میں قعدہ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) اگر کوئی چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پر قعدہ میں التحیات کے بعد درود پاک پڑھنا شروع کر دے تو اگر اسے بیچ میں یاد آئے تو کیا وہ درودپاک مکمل کر کے تیسری رکعت کے لئےاٹھے یا پھر جہاں بھی یاد آئے وہیں سے اٹھ جائے؟ (2) اگر کوئی چار رکعت والی نماز کی پہلی یا تیسری رکعت میں بھی بھولے سے قعدہ میں بیٹھ جائے تو کیا حکم ہے؟
وتر کے بعد والے نفل کی جگہ صلوٰۃ التوبہ پڑھ سکتے ہیں؟
موضوع: وتر کے بعد نفل کی جگہ صلوٰۃ التوبہ پڑھنا کیسا؟
طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟
جواب: عربی کے علاوہ دوسری کسی زبان ہی میں کیوں نہ لکھا گیا ہو ۔ (تنویر الابصار مع الدر المختار، کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 535، مطبوعہ کوئٹہ) نہر الفائق میں...