
صاحبِ نصاب امام مسجد سے تنخواہ بھی لیتا ہو، تو اسے قربانی کی کھال دینا کیسا؟
جواب: صدقہ دیں، یا غنی ہو اور بطور ہدیہ دیں، لیکن اگر اس کی اجرت اور تنخواہ میں دیں، تو اس کی دو صورتیں ہیں، اگر وہ اپنا نوکر ہے، تو اس کی تنخواہ میں دینا ج...
حالتِ احرام میں چہرے پر کپڑا لگنے کا کیا حکم ہوگا
جواب: صدقہ لازم ہو گا۔ اور اگر چوتھے حصے سے کم چھپے، تو چار پہر) یعنی 12 گھنٹے (تک مسلسل چھپا رہاتو صدقہ لازم ہو گا اور اس سے کم وقت تک چھپنے سے کوئی کفارہ...
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
جواب: صدقہ کرے،جیساکہ ہدایہ میں ہے،اور اگر اس نے وصیت نہ کی،لیکن ورثا تبرعاً اس کی طرف سے فدیہ دے دیں، تب بھی جائز ہے، اگر چہ بغیر وصیت کے ورثاء پر یہ فدی...
اپنی بکریوں کے ساتھ کسی کی بکری آگئی
جواب: صدقہ کر دے ۔ لیکن اگر صدقہ کرنے کے بعد اصل مالک آجائے اور وہ اسے صدقہ کرنے پر راضی نہ ہو اور اس کا مطالبہ کرے،تو بکری کا بچہ اگرموجودہے تووہ ل...
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
جواب: صدقہ میں قبضہ کے وکیل کی طرح ہوگا ۔ جیسا کہ غایۃ البیان میں ہے ۔ نہایہ میں اس چیز کی قید لگائی ہے کہ مقروض فقیرِ شرعی ہو ۔ ...
فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟
جواب: صدقہ کردے کہ خبیث مال کایہی حکم ہے۔“ (بھارِ شریعت،اجارہ فاسدہ کابیان،ج 3،ص144، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی)...
نابالغ پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک نابالغ بچہ ہے ،اس کی ملکیت میں سونا اور کیش موجود ہے جس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت سے کافی زیادہ ہے اور یہ مال اس کے والد نے بحفاظت اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ باپ نے اس کاصدقۂ فطر ادا کرنا ہو،تو کیا اس کے مال سے ادا کرے گا یا اپنے مال سے بھی اس کا صدقۂ فطر ادا کر سکتا ہے؟
نفلی طواف ادھورا چھوڑنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمرہ وغیرہ سے فارغ ہو کر بغیر احرام باندھے میں نے اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے چار طواف کیے لیکن ہر مرتبہ ہر طواف کے صرف چار، چار پھیرے کیے،وقت کی کمی کی وجہ سے تین ،تین پھیرے چھوڑ دیئے اور اب پاکستان واپس آچکا ہوں۔اس صورت میں کیا حکم ہے؟کوئی دَم یا صدقہ وغیرہ تو لازم نہیں؟