
سات لاکھ رقم قرض دی ہوئی ہے، کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
سوال: ہم نے سات لاکھ رقم کسی کو قرض دی ہوئی ہے، کیا اس پر بھی زکوہ دینا ہوگی؟
سونا، چاندی اور پرائز بانڈ ہوں، ساتھ میں قرض بھی ہو تو زکوۃ کا حکم
سوال: میں سیلری پرسن ہوں، میرے پاس 6.3تولہ سونا،10تولہ چاندی،50ہزار مالیت کے پرائز بانڈ ہیں، ان کے علاوہ اور کوئی چیز موجود نہیں، مجھ پر قرض بھی ہے، کرائے کے مکان میں رہتا ہوں ، اس صورت حال کے مطابق مجھ پر زکوٰۃ لازم ہو گی یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کس جانور کی قربانی افضل ہے؟
کسی کو تین لاکھ دے کر ہر ماہ پندرہ ہزار نفع لینا کیسا؟
جواب: قرض ہیں اگرچہ اسے انویسٹمنٹ کے نام پر دیا ہواور قرض کی بنیاد پر جو مشروط اور فکس نفع دیا جا تا ہے وہ سود ہوتا ہے اور سود کی قرآن وحدیث میں بہت مذمت ...
زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟
کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟
جواب: مسئلہ بتانے کے گناہ اور حدیث کے انکار کے گناہ کا مرتکب نہ ہو ۔ بڑے جانور سے عقیقہ درست ہونے پر حدیث :سند حسن کے ساتھ حضرت انس بن مالک رضی اللہ ...
چیز ادھار لے کر اس پر نیاز کرنا کیسا؟
جواب: قرض ادا نہ کرنے کی وجہ سے منہ چھپاتے ہیں، البتہ تھوڑا بہت قرض لیناجبکہ قرض کی ادائیگی کے اسباب بھی ہوں اور قرض ادا کرنے کا ذہن بھی ہو تو قرض لے کر ن...
قرض کی رقم مقروض تک پہنچانے کی اجرت کس پر ہوگی؟
سوال: قرض کی رقم مقروض تک پہنچانے کی اجرت کس پر ہے؟ یعنی اگر باہر ملک سے کوئی شخص پیسے بطور قرض بھیجے تو اس بھیجنے پر جو پیسے لگیں گے وہ آیا قرض خواہ پر ہی ہوں گی یا مقروض سے ان کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے؟
بیسی جمع کروانے والے کا انتقال ہوجائے تو رقم واپس کرنے کا حکم
جواب: قرض ہوئی اور عند الشرع قرض کو مطالبہ پر لوٹانا لازم ہوتا ہے۔ بہر حال کمیٹی والےپر یہ ڈھائی لاکھ روپے ورثاء کو دینا لازم ہے ،اب اس کا طریقہ کار یہ ...