
لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟
سوال: لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے، بالغ ہونے کے بعد یا لڑکے کے 12 سال اور لڑکی کے 9 سال کے ہوجانے کے بعد ؟اگر کوئی بچہ 13 سال کا ہو، مگر ابھی بالغ نہ ہوا ہو، تو اس پر نماز فرض ہو گی؟
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہیں اور نمازیں زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کو یہ یاد نہیں کہ کس کس دن کی نمازیں قضا ہوئی ہیں، اب قضا نمازوں کا حساب کرنے کے بعد وہ ان کی ادائیگی کرنا چاہتا ہے، تو پوچھنا یہ تھا کہ ان نمازوں کی ادائیگی میں نیت کس طرح کی جائے گی کہ میں کس دن کی نماز ادا کر رہا ہوں، کیونکہ اسے تو یہ یاد ہی نہیں؟ نیز شریعت مطہرہ کی طرف سے ان نمازوں کو ادا کرنےکے طریقے میں کوئی تخفیف بھی ہے؟
ہفتے کے دن مچھلی کھانا اور شکار کرنا کیسا؟
جواب: ستر سال تک ان کا یہی عمل رہا اور جب حضرت داؤد عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی نبوت کازمانہ آیا توآپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے انہیں اس س...
اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اھدنا الصراط المستقیم میں لفظ اھدنا میں ھ پر ساکن کے بجا ئے غلطی سے زیر پڑھا تو نماز کا کیا حکم ہے؟ یعنی کیا اس طرح پڑھ دینے کی وجہ سے نماز فاسد ہوجائے گی؟
کیا قیامت کے دن سب برہنہ ہوں گے؟ - دار الافتاء اہلسنت
جواب: ستر چھپانے کے لئے ان کے بدن پر لباس وغیرہ نہیں ہوگا۔ لیکن یہ یاد رہے کہ اس وقت ہر شخص ایسی فکر میں مبتلا ہو گا کہ اسے دوسروں کی پرواہ نہیں ہو گی اور ...
جوقوم بندر بنا دی گئی تھی، کیا وہ اسی حالت میں مر گئے تھے؟
جواب: ستر سال تک ان کا یہی عمل رہا اور جب حضرت داؤد علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نبوت کازمانہ آیا توآپ علیہ الصلوٰۃ والسلام نے انہیں اس سے منع کیااور فرمایا کہ...
نماز کے انتظار میں ذکر و اذکار کرنا
سوال: حدیثِ پاک میں ہے کہ: "جو بندہ نماز کے انتظار میں بیٹھتا ہے، وہ نماز میں ہی ہوتا ہے۔" تو جو شخص جلدی مسجد میں آجائے اور وہ نماز کے انتظار میں بیٹھا ہو، نماز کا وقت باقی ہو تو کیا وہ ذکر و اذکار اور قرآنِ پاک کی تلاوت کر سکتا ہے؟
عورت کا دوسری عورت سے گھٹنوں تک ویکس کروانا
سوال: کیا ایک عورت دوسری عورت سے گھٹنوں تک ویکس کروا سکتی ہے؟ ایک عورت کا دوسری عورت سے ستر عورت کتنا ہے؟ اس کا جواب وضاحت سے بیان فرما دیں؟
دوران حمل خون آئے تو نماز کا حکم
سوال: اگر حاملہ خاتون کو خون آجائے،تو اس کے لئے نماز کا کیا حکم ہے ؟
بیوی کے بدن کو بوسہ دینے کے متعلق تفصیل
جواب: ستر کبھی نہیں دیکھا اور نہ ہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرا ستر دیکھا۔ (المبسوط للسرخسي، كتاب الاستحسان، نظر الرجل إلى المرأة، جلد 10، صفحہ 148، ...