سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 4120 results

241

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟

جواب: لیے کہ (قرآن مجید میں "بنات " یعنی "بنت" کی جمع ذِکر ہوئی ہے اور )جمع ما فوق الاثنین پر آتی ہے۔“(تفسیر حسنات،جلد 5 ،صفحہ 413 ، مطبوعہ ضیاء القرآن ،لا...

241
242

میت کو غسل دیتے وقت ہاتھوں پرکپڑاوغیرہ لپیٹنا

سوال: کیا میت کو غسل دیتے وقت دستانے یا ہاتھ پر کپڑا باندھنا ضروری ہے اور اگرکسی نے دستانے نہیں پہنے یا ہاتھ پر کپڑا نہیں پہنا توکیا وہ مرتد ہوجائے گا؟

242
243

دھوپ کے گرم پانی سے وضو یا غسل کرنا

سوال: پلاسٹک کی ٹینکی میں دھوپ سے پانی گرم ہو جائے تو وضو اور غسل کا کیا حکم ہے؟

243
244

نجاست کو جس کپڑے سے صاف کیا وہ پاک ہوگا یا ناپاک اور اس کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم؟

جواب: لیے ایسی تری کا ہونا ضروری ہے جو جدا ہو سکے۔ (فتاوی رضویہ، جلد 2، صفحہ 163، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) علامہ محمد بن محمد ابن امیر حاج رحمۃ اللہ تعالی علیہ...

244
245

غوث پاک کے نام کا جانور قربان کرنا کیسا؟

سوال: زید کہتا ہے کہ کسی جانور کو اس لیے رکھا جائے کہ اس کو داتا صاحب یا غوث اعظم رحمہما اللہ تعالی کے لیے ایصال ثواب کی نیت سے ذبح کرنا ہے ، تو جائز ہے ، مگر بکر کہتا ہے : یوں کسی بزرگ کے نام سے جانور رکھنا جائز نہیں ،یہ ناجائز و حرام بلکہ شرک ہے اگرچہ وقت ذبح اللہ تعالیٰ کا نام لیا جائے،ان دونوں میں سے کون صحیح ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔

245
246

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

جواب: لیے پہلے مختصرا آپ کا مطلوبہ جواب پیش کیا جاتا ہے اوراس کے بعد تفصیلا ً اس نظام پر کلام کیا جاتا ہے تاکہ آپ کو معلوم ہوجائے کہ مساواتی حصص کس طرح کے ع...

246
247

انگلی پر چھالا ہو تو وضو و غسل کا طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر کسی بندے کے ہاتھ کی انگلی پہ چھوٹا سا چھالا ہے اور اسے نوچنے پر زخم ہونے کا اندیشہ ہے تو یہ بتائیں جب بندہ فرض غسل کرے گا تو کیا اس چھالے کے اوپر سے ہی پانی بہانے سے غسل کا فرض ادا ہو جائے گا اور جب بندہ وضو کرے گا تو کیا اس چھالے کے اوپر سے ہی پانی بہا لینے سے اس کا وضو ہو جائے گا یا اس چھالے کو پھوڑنا ضروری ہے؟

247
248

شہوت کے بعد منی پیشاب کے ساتھ نکلے تو غسل کا حکم ؟

سوال: اگر شہوت کے ساتھ منی نکلی اور مخرج سے باہر نہیں آئی جب پیشاب کیا تو پھر باہر آئی تو کیا اس صورت میں بھی غسل فرض ہو جائے گا؟

248
249

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟

249
250

غسل فرض ہونے کا علم نہ ہو اور نمازیں پڑھتے رہے، تو حکم؟

سوال: کوئی ایسا عمل جس سے غسل فرض ہوجاتا اور مجھے پتہ نہیں تھا کہ اس عمل سے غسل فرض ہوجاتا ہے، اس لئے میں نے وہ عمل کرکے غسل کئے بغیر کئی نمازیں بھی پڑھی ہیں، تو اب کیا کرنا چاہیے ؟

250