
نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا تعلق غلّہ منڈی بصیر پور اوکاڑہ سے ہے،ہم کھاد، بیج، اسپرے وغیرہ کا کاروبار کرتےہیں۔ بعض اشیاء نقد اور بعض ادھار پر دیتے ہیں اور اس کی تعیین بھی شروع ہی میں کرلی جاتی ہے،ادھار کی قیمت نقد سے زیادہ ہوتی ہے۔ رقم کی ادائیگی کی مدت بھی شروع سے ہی طے ہوتی ہے اور رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں کسی طرح کا جرمانہ بھی نہیں ہوتا۔ سوال یہ ہے کہ ادھار کی صورت میں قیمت زیادہ مقرر کرنا غیر شرعی عمل تو نہیں؟ بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ادھار میں زیادہ قیمت مقرر کرنا سُود ہے۔آپ اس معاملے میں ہماری شرعی رہنمائی فر مائیں۔سائل:نوید احمد قادری(غلّہ منڈی ضلع اوکاڑہ، پنجاب)
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے؟ ہم نے اپنے اساتذہ سے یہ سنا ہے کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِجنازہ ادا نہیں کی گئی بلکہ صحابہ ٔ کرام رضی اللہ عنہم سرکارصلی اللہ علیہ وسلم کے چہرۂ انور کی زیارت کرتے اور دُرود پاک پڑھتے ہوئے نکلتے جاتے تھے براہِ کرام شرعی رہنمائی فرمائیں ۔ سائل:ابولریان محمد مشتاق حسین قادری( امام مرکزی جامع مسجد محمدیہ حنفیہ غوثیہ انوار شریف ضلع وتحصیل مظفرآباد آزاد جموں وکشمیر )
روزے کی حالت میں سینی ٹائزر گیٹ سے گزرنے سے روزے کا حکم ؟
جواب: مسئلہ غبارودخان میں دخول بلا قصد و ادخال بالقصد پر مدارِ کارہے ۔ اوّل اصلاً مفسد صوم نہیں اور ثانی ضرورمفطر، اور بداہۃً واضح کہ صورت مذکورۂ سوال صورت...
منہ بند کر کے صرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نماز کا حکم؟
جواب: مسئلہ ہے اور لوگوں کی بہت بڑی تعداد اس سے غافل ہے۔ حکم شرعی واضح ہے کہ قراءت نماز کا فرض ہے اور اس فرض قراءت کےلیےزبان سےحروف کی صحیح ادائیگی کے ساتھ ...
عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمامے کےکتنے شملے رکھناسنت ہے،ایک یادو؟نیزیہ کہ شملہ کاسائزکیاہوناچاہیے یعنی کتنابڑااورکتناچھوٹاہوناچاہیے؟ سائل:محمدتوقیر(فیصل آباد)
نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام؟
جواب: مسئلہ میں اجمع وانفع تصانیف سے ہے۔ محدث علامہ ابوالربیع سلیمان بن سالم کلاعی وقاضی شمس الدین ضیف اللہ رشیدی وشیخ فتح اللہ بیلونی حلبی معاصر علامہ مقتر...
مجلس میں نبی ﷺ کے ذکر کے بعد درود نہ پڑھنے کا حکم
جواب: مسئلہ یہ ہے کہ ایک مرتبہ فوراً جواب دینا واجب ہے اور اُس میں بلاعذرِ شرعی تاخیر گناہ ہے، نیز اگر اصلاً جواب نہ دیا، تو بعد میں جواب دینا اور بلاوجہ...
کیا فتاویٰ رضویہ میں تاریخ ِولادت 8 ربیع الاول لکھی ہے؟
جواب: مسئلہ پر قلم اٹھاتا ہے تو وہ اس مسئلہ سے متعلّق مختلف لوگوں کی آراء اور اقوال بھی نقل کرتا ہے اس مقام پر امامِ اہلِ سنّت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان...
’’ہر صحابی نبی، جنتی جنتی ‘‘کا نعرہ لگانا کیسا ؟
جواب: مسئلہ الاولیٰ: ای وکل واحد من الفریقین وعداللہ الحسنی ای المثوبۃ الحسنی وھی الجنۃ مع تفاوت الدرجات“ یعنی اس آیت کریمہ میں کئی مسائل بیان ہوئے ہیں۔ ان ...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: مسئلہ یہ ہے کہ ایک شخص دوسرے سے کہے: آؤ مقابلہ کریں، اگر تمہارا گھوڑا، اونٹ یا نیزہ آگے بڑھ گیا تو میں تمہیں فلاں چیز دوں گا اور اگر میرا اونٹ یا نی...