جواب: حدیث پاک کی روشنی میں حدیث پاک میں ہے: ”عن السائب بن أبي السائب : أنه كان شريك النبي صلى الله عليه و سلم في أول الإسلام في التجارة فلما كان يوم ا...
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
جواب: حدیث’’میری امت کی عمریں ساٹھ اور ستر کے درمیان ہیں‘‘ کی بناء پر ستر سال والے قول کو اختیار فرمایا اور فقہاء نےاسے لوگوں کے لیے ارفق(آسان) اور زمانے ک...
حضور علیہ الصلاۃ و السلام کے علمِ غیب کے متعلق ایک حدیث و قول کی وضاحت
سوال: ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ اللہ پاک اپنا دست قدرت میرے کندھوں کے درمیان رکھا جس کی ٹھنڈک میں نے اپنے سینے میں محسوس کی اور میں نے ہر چیز کو جان لیا۔ اور دوسری طرف یہ قول ہے کہ قرآن کی تکمیل کے ساتھ نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کا علم مکمل ہوا۔ بظاہر ان میں تضاد لگ رہا ہے، اس کا کیا جواب ہے ؟
جوڑا صدقہ کرنے والی حدیث میں جوڑے کی وضاحت
سوال: بخاری شریف میں حدیث پاک ہے کہ حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اللہ کے راستے میں ایک جوڑا (کسی چیز کا) خرچ کیا تو اسے جنت کے داروغہ بلائیں گے، جنت کے ہر دروازے کا داروغہ (اپنی طرف) بلائے گا کہ اے فلاں! اس دروازے سے آ، اس پر ابوبکر رضی اللہ عنہ بولے، یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم! پھر اس شخص کو کوئی خوف نہیں رہے گا، تو آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے امید ہے کہ تم بھی انہی میں سے ہو گے۔ اس حدیث پاک میں "ایک جوڑا" خرچ کرنے کی فضیلت بیان ہوئی ہے، آپ ارشاد فرمائیں کہ یہاں "جوڑے "سے کیا مراد ہے؟
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
سوال: قربانی قریب آ چکی ہے اور اس سے متعلقہ مسائل بھی عام ہو رہے ہیں، انہی میں سے ایک مسئلہ یہ ہے کہ قربانی کتنے دن تک کر سکتے ہیں ؟ تین دن تک یا چار دن تک ؟ برائے کرم قر آن و حدیث و اقوال فقہاو علما کی روشنی میں یہ بیان فرما دیں۔
عربان نام کا مطلب نیز یہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: حدیث پاک میں بہت برکتیں بیان ہوئیں پھر پکارنے کے لیے انبیائے کرام علیہم الصلوۃ و السلام، صحابہ کرام علیہم الرضوان اور نیک لوگوں میں سے کسی کے نام پر ن...
بغیرحساب کتاب کے جہنم میں داخل ہونے والے لوگ
سوال: صراط الجنان میں ہے: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’مالدار بخل کرنے کی و جہ سے بلا حساب جہنم میں داخل ہوں گے۔"(فردوس الاخبار، باب السین، ۱ / ۴۴۴، الحدیث: ۳۳۰۹) تفسیر صراط الجنان میں لکھی ہوئی حدیث کی طباعت میں غلطی ہوئی ہے یا درست ہے؟
حضور کے علم غیب کا ثبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں
سوال: میراسوال یہ ہے کہ ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور ہیں اوران کو علم غیب ہے، قرآن پاک اور حدیث پاک میں یہ کہاں لکھا ہوا ہے؟
نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟
جواب: حدیث سے ثابت ہیں۔دلائل نیچے مذکور ہیں ۔ (2)حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مُختارِ کُل ہونے کے عقیدے کا معنیٰ بڑی وضاحت کے ساتھ صدر الشریعہ، مفتی امجد علی...
بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟
جواب: حدیث پاک میں یہ بیان فرمائی ہے کہ یہ صدقاتِ واجبہ مال کا مَیل ہیں۔ بنوہاشم چونکہ عزت وتکریم کے لائق ہیں اس لئے لوگوں کے مال کا میل ان کیلئے حلال نہیں...