
رکوع کی تسبیح نہیں پڑھی اور خاموش رہا،تو سجدہ سھو کاحکم
سوال: اگر کوئی شخص رکوع میں تسبیح پڑھنا بھول جائےاورتین یاپانچ مرتبہ تسبیح پڑھنے کی مقدارخاموش رہے، تو کیااس صورت میں اس پرسجدہ سہولازم ہوگا؟
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟
خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
جواب: دہ چیزوں میں خیارِ تعیین نہیں لیا جا سکتا، چنانچہ ”درر الحکام“ میں ہے: ”لا يصح خيار التعيين في أكثر من ثلاثة أموال. لا يكون صحيحا في أربعة أو خمسة أو ...
ایک پاؤں کے موزے پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید کے ایک پاؤں میں فالج ہےجب کہ دوسرا پاؤں صحیح ہے۔زید دونوں پر چمڑے کے موزے پہنتا ہے،لیکن جب اسے گرمی محسوس ہوتی ہے تو24گھنٹے سے پہلے غیرفالج والے پاؤں سے موزہ اتاردیتاہے لیکن فالج زدہ پاؤں کاموزہ نہیں اتارتا۔معلوم یہ کرناہے کہ ایک پاؤں کا موزہ اتارنے کے بعد 24گھنٹے کے اندر دوبارہ جب وضوکی حاجت ہوتو کیاوہ فالج زدہ پاؤں کے موزے پر مسح کرسکتاہے یانہیں ؟
نصاب سےکم سونا بیچ کرچاندی لی تو زکوۃ کا حکم
جواب: در مختار میں ہے:’’نصاب الذھب عشرون مثقالا والفضۃ مائتا درھم‘‘ترجمہ:سونے کا نصاب بیس مثقال (یعنی ساڑھے سات تولہ )ہے اور چاندی کا نصاب دو سو درہم (یعنی...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: دہ صورت دوسری ہے یعنی نماز فاسد نہیں ہوگی لیکن اگر قراءت و اذکار کو اسلامی بہن اتنی بلند آواز سے پڑھیں جس پر شرعی اعتبار سے جہر کی تعریف صادق آتی ہے...
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: دہ طریقہ کار کے مطابق پروفائل شیئر کرنے کے بدلے ایڈمن کا ممبر سے پیسے لینا شرعاًجائز ہے۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ ایڈمن کا کسی ممبر کی پروفائل کی سیٹنگ ...
خطبے کے دوران موذن کاچل کراگلی صف میں آنا
جواب: در مختار میں ہے"کل ما حرم فی الصلوۃ حرم فیھا ای فی الخطبۃ"ترجمہ : ہر وہ کام جو نماز میں حرام ہے، خطبے میں بھی حرام ہے ۔"(در مختار، کتاب الصلوۃ، باب ال...
نمازی " ربناولک الحمد " کہنا بھول جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: دہ ،اللھم ربنا ولک الحمد) دونوں کہنا سنت ہے اور سنت کے ترک سے نہ تو نماز فاسد ہوتی ہے اور نہ ہی سجدہ سہو لازم ہوتا ہے۔بہار شریعت میں ہے:’’رکوع سے ...
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
جواب: دہ ہر روز دو ہزار مرتبہ درود پاک پڑھنے کی قسم کھاکر اسے توڑ دیا، اور قسم میں "ہر روز" کے الفاظ تکرار پر نہیں، بلکہ تابید (ہمیشگی)پر دلالت کرتے ہیں اور...