
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
جواب: دہ صاحب البحر“ ترجمہ: اگر چہ مسجد پر خرچ کرنے کے لیے ہی اجارہ پر دیا جائے، اگرچہ مسجد کو حاجت ہو، اگرچہ مسجد کی تعمیر کی حاجت ہواور تعمیر پر خرچ کرنے...
ایک پاؤں کے موزے پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید کے ایک پاؤں میں فالج ہےجب کہ دوسرا پاؤں صحیح ہے۔زید دونوں پر چمڑے کے موزے پہنتا ہے،لیکن جب اسے گرمی محسوس ہوتی ہے تو24گھنٹے سے پہلے غیرفالج والے پاؤں سے موزہ اتاردیتاہے لیکن فالج زدہ پاؤں کاموزہ نہیں اتارتا۔معلوم یہ کرناہے کہ ایک پاؤں کا موزہ اتارنے کے بعد 24گھنٹے کے اندر دوبارہ جب وضوکی حاجت ہوتو کیاوہ فالج زدہ پاؤں کے موزے پر مسح کرسکتاہے یانہیں ؟
نمازی " ربناولک الحمد " کہنا بھول جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: دہ ،اللھم ربنا ولک الحمد) دونوں کہنا سنت ہے اور سنت کے ترک سے نہ تو نماز فاسد ہوتی ہے اور نہ ہی سجدہ سہو لازم ہوتا ہے۔بہار شریعت میں ہے:’’رکوع سے ...
جواب: دہ) ہے اور اس کی ادائیگی پورا سال ہوتی ہے جبکہ نمازِ تراویح کی بیس رکعات ہرعاقل وبالغ مسلمان مردوعورت کے لیےسنتِ مؤکدہ ہیں اور اس کی ادائیگی صرف رمض...
ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم
جواب: دہ واجب ہوا ہے تو جتنی زیادتی ہے اتنی ادا کرنا اس پر مفتی بہ مذہب میں واجب ہے۔ صدقہ فطر وجوب سے قبل ادا کرنا ،جائز ہے، چنانچہ محیط برہانی میں ہے:”...
خطبے کے دوران موذن کاچل کراگلی صف میں آنا
جواب: در مختار میں ہے"کل ما حرم فی الصلوۃ حرم فیھا ای فی الخطبۃ"ترجمہ : ہر وہ کام جو نماز میں حرام ہے، خطبے میں بھی حرام ہے ۔"(در مختار، کتاب الصلوۃ، باب ال...
امام صرف سمع اللہ لمن حمدہ کہے یا اس کے ساتھ ربنا ولک الحمد بھی پڑھے ؟
سوال: امام رکوع سے اٹھتے وقت ”سمع اللہ لمن حمدہ“ کہے گا یا پھر ”ربنا ولک الحمد“ بھی کہے گا ؟
جواب: دہ اولاد ہونے کی امید ہو، اس سے نکاح کرنا بہتر ہے۔ اور زیادہ بڑی عمر والی اور برے اخلاق والی اور زانیہ سے نکاح نہ کرنا بہتر ہے۔ نیز یہ خیال رکھا جائے ...
روزے میں میاں بیوی کے آپس میں مِلنے اور چھونے سے روزے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں اگر میاں بیوی ہمبستری کے علاوہ آپس میں ملیں اور اسی دوران مرد و عورت کا مادہ خارج ہو جائے تو اس صورت میں روزے کا کیا حکم ہوگا؟
سفر کے دوران ایک آیتِ سجدہ بار بار پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میری والدہ نے میری نا سمجھ نابالغہ بیٹی کو سونے کی چوڑی گفٹ کی اور میری زوجہ نے مجھے بتائے بغیر بیٹی کی طرف سے اس پر قبضہ کر لیا، مجھے نہیں بتایا، میں فی الحال کافی مشکلات میں گھِرا ہوا ہوں، مجھے جب یہ معلومات ملی،تو میں نے گھر والی کو کہا کہ یہ چوڑی مجھے دے دو، تا کہ میں اس سے فی الحال اپنا مسئلہ حل کر سکوں، تو اس نے کہا کہ یہ ہماری نابالغ بچی کی مِلک ہے، ہم اس کو استعما ل نہیں کرسکتے، برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں کہ وہ چوڑی میری بیٹی کی مِلک ہو چکی یا نہیں؟ اور کیا میں اس کو اپنے کام میں لا سکتا ہوں؟