ایک قسم باربار کھاکر توڑنے سے کتنے کفارہ لازم ہونگے ؟
سوال: ایک شخص نے قسم کھائی کہ ”اللہ کی قسم میں فلاں کی شادی پر نہیں جاؤں گا۔“ اور قسم کے یہ الفاظ اس نے کئی بار کہے اور مختلف محفلوں میں کہے، تو یہ ایک قسم ہوئی یا متعدد اور اب اگر وہ یہ قسم توڑدے اور شادی میں چلا جائے، تو کتنے کفارے لازم ہوں گے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا ”خبرِ واحد“ حجت ہے؟ نیز آج کل بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم صرف قرآن اور سنتِ متواترہ کو مانتے ہیں، خبرِ واحد تو محض قصے کہانیاں ہیں، جن پر دین کی بنیاد نہیں رکھی جا سکتی۔ ان لوگوں کا یہ مؤقف شرعی طور پر کیسا ہے؟ قرآن و سنت اور اجماعِ امت کی روشنی میں تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔
مخصوص ایام میں عورت کا دینی کتب (تفسیر ،حدیث ،فقہ، وغیرہ ) کو چھونے کا حکم
سوال: عورت حالت حیض میں قرآن پاک کے علاوہ بقیہ کتب دینیہ ،مثلا: حدیث ،تفسیر ،فقہ وغیرہ کو چھوسکتی ہے یا نہیں ؟
کیا پہلے کے علماء سائنسدان تھے؟
جواب: قرآن و حدیث کی خدمت ہی تھا، سائنس وغیرہ جیسے علوم ضمنی طور پر تھے، جیسے اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کہ وہ زبردست عالم بھی تھے کہ ان کی قرآ...
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
جواب: قرآن الکریم،پارہ01،سورۃ البقرۃ، آیت:125) حضرتِ عائشہرضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ایک حدیث میں ہے:’’امر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ببناء المساجد...
کیا قرآنِ پاک کو تجوید سے پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: قرآن پاک کو اصولِ تجوید سے پڑھنا کس قدر ضروری یا واجب ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں تجوید سے پڑھنا ضروری نہیں۔
کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟
جواب: قسم کے ہوتے ہیں: ایک پیدائشی اور دوسرے محض بناوٹی۔ پیدائشی ہیجڑے یعنی جن کے اندر پیدائشی طورپرہی مرد و عورت دونوں کی علامات موجود ہوں، یا دونوں کی عل...
کیا ہیجڑا (مخنث) جنت میں داخل نہیں ہوگا؟ حدیث کی درست تشریح
جواب: قسم کے ہوتے ہیں:ایک پیدائشی اور دوسرے محض بناوٹی۔ قدرتی طور پر ہیجڑے یعنی جن کے اندر پیدائشی مرد و عورت دونوں کی علامات موجود ہوں، یا دونوں کی علامات ...
جواب: قسم ہے سانپ کی کبود رنگ کوتاہ دم، اور ان دونوں قسم کے سانپوں کاخاصہ ہے کہ جس کی آنکھ پر ان کی نگاہ پڑجائے اندھاہوجائے، زنِ حاملہ اگرانہیں دیکھ لے حمل ...
تلاوت سنتے ہوئے لفظِ محمد ﷺ پر انگوٹھے چومنے اور درود پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جب تیجے وغیرہ کا ختم شریف پڑھا جاتا ہے تو ختم شریف پڑھنے والا جب اس آیت”مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ“ کو پڑھتا ہے توپڑھنے والا قرآن پاک پڑھنا جاری رکھتا ہے اور سننے والوں میں سے بعض لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پاک سن کرزبان سے درود پاک بھی پڑھتے ہیں اور انگوٹھے بھی چومتے ہیں، اس کے بارے میں شرعی حکم بیان فرما دیجئےکیا یہ درست ہے؟