
شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا
جواب: قرض خواہ قبضہ کر لے تو زکوٰۃ ادا ہوجانے سے متعلق بحر الرائق میں ہے ’’ لو قضى دين الحي ۔۔۔ إن قضاه بأمره جاز، ويكون القابض كالوكيل له في قبض الصدقة كذا...
قرض اور تنگدستی سے بچنے کی دعا
سوال: قرض اور تنگدستی سے بچنے کی مسنون دعا
مقروض قرض واپس کردے تو اس کو دی جانے والی دعا
سوال: مقروض قرض واپس کردے تو اس کو دی جانے والی دعا
خریدی گئی چیز کی قیمت ادا کرنے کے لیے رکھی رقم پر زکوۃ کا حکم
جواب: قرض ہو تو اس قرض پر زکوۃنہیں ہاں اگر قرض سےزائد نصاب کو پہنچ جائے تو اس کی زکوۃ ادا کرے گا۔(تنویرالابصار مع الدر المختار ،جلد 3،صفحہ 215،دارالمعرفہ ...
قرض دینے کی جگہ سونا ادھار بیچنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص مجھ سے قرض لینا چاہتا ہے اور میں اپنا پرافٹ بھی رکھنا چاہتا ہوں لہذاہم نے یہ طریقہ اختیار کیا ہےکہ قرضدار کو 2لاکھ روپے قرض چاہئے تو میں بازار سے اسےدولاکھ کا سونا خرید کر ادھارمیں ایک معین مدت کے لئے 2لاکھ 30ہزار کا بیچ دوں گا ، کیا ہمارا یہ طریقہ اختیار کرنا درست ہے ؟اگر نہیں تو براہ کرم درست طریقہ بھی ارشاد فرمادیں ؟
اپنا یا اپنی فیملی کا لائف انشورنس کروانا کیسا؟
جواب: قرض کی ہے جس پر اسے نفع ملنا مشروط ہوتا ہے حالانکہ قرض پر مشروط نفع سود ہے اور سود حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔قرآن و حدیث میں اس پر سخت و...
والد صاحب کوتحفہ دی ہوئی رقم کا مطالبہ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں جب بیرون ملک تھا تو میں نے کچھ رقم والد صاحب کو بھیجی تھی اور کہہ دیا تھا کہ یہ آپ کی ہے آپ جو چاہیں اس کا کریں اس وقت میرا ذہن واپس لینے کا بھی نہیں تھا مگر اب مجھے ضرورت ہے تو کیا میں والد صاحب سے اس رقم کی واپسی کا مطالبہ کر سکتا ہوں یا نہیں ؟ سائل :شفیق الرحمن(مغل پورہ،لاہور )
پسند نہ آئی تو واپس کردیں گے، اس شرط پر خریدنا کیسا؟
جواب: واپسی کا اختیار نہیں۔ البتہ جب سودا کرتے ہوئے آپ نے یہ شرط رکھ لی کہ اگر پسند نہ آیا توایک دو دن میں واپس کردوں گا تو یہ جائز ہے اسے فقہ کی اصطلاح میں...
لاہور سے اٹک جا کر واپس لاہور ایک ہفتے کا قیام ہو، تو نمازوں کا حکم جبکہ دونوں وطنِ اصلی نہیں
جواب: واپسی پر لاہو ر میں ایک ہفتہ قیام کے دوران بھی آپ مسافر ہوں گے لہٰذا اٹک جاتے ہوئے ،اٹک میں قیام کے دوران اور اٹک سے لاہور آتے ہوئے راستے میں اور ل...
مسافر کب سے کب تک نماز میں قصر کرے گا ؟
سوال: اگرہم اپنے گھرسے سفرشرعی کے لیے نکلیں(سفر شہر کی آبادی کے باہر سے جہاں جانا ہے اس شہر کی آبادی سے پہلے تک 92کلو میٹریا زیادہ ہو) تونمازکس وقت سے قصرکریں گے گھرسے نکلتے ہی یا92 کلومیٹرہوجانے کے بعد؟اورواپسی میں کب تک قصرکریں؟