مقروض قرض واپس کردے تو اس کو دی جانے والی دعا

مقروض قرض واپس کردے تو اس کو دی جانے والی دعا 

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

مسنون دعا

 

اَوْفَیْتَنِيْ أَوْفَاكَ اللہُ

ترجمہ:

تم نے مجھے بھر پور (قرض) ادا کیا۔ اللہ تعالی تمہیں بھی بھرپور (اجر) عطافرمائے۔ (الصحیح  البخاری، جلد 3،صفحہ 116، مطبوعہ  دار طوق النجاۃ)