سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 6293 results

251

کیا عورت کا ناک چھدوانا ضروری عمل ہے؟

سوال: کیا عورت کو ناک چھدوانا ضروری ہوتا ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں شادی شدہ عورت کو اس کے بغیر رہنا درست عمل نہیں، اس کے بغیر نکاح بھی نہیں ہوتا ،اس طرح کی باتیں کی جاتی ہیں گویا یہ کوئی فرض یا واجب عمل ہے ، اب اگر کوئی عورت اس وجہ سے ناک نہ چھدوائے کہ اس میں تکلیف بہت ہوتی ہے،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

251
252

حاملہ عورت کا خوشبو لگانا

سوال: حاملہ عورت خوشبو لگا سکتی ہے یا نہیں؟

252
253

ماہواری کی عادت سے بھی زیادہ خون آئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت جس کی ماہواری کے دن مقرر ہوں، لیکن کسی مہینے اس کو عادت سے زیادہ دن خون آجائے، جیسے کسی مہینے 9 دن تک خون آیا، تو اب اس کا کیا حکم ہے؟

253
254

Affiliate مارکیٹنگ کے ذریعے (Amazon) وغیرہ کمپنیوں سے کمیشن لینے کا حکم

جواب: کروا رہا ہویاکسی او رکا، اس اعتبار سے اجیر کے اجارے میں کوئی فرق نہیں پڑتا،جیسے زید نے بکر( درزی) کو کپڑا سلائی کے لیے دیا،پھر بکر نے وہ خودسینے کے ب...

254
255

بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: عورت کے والد کی طرف سےخاندان کی اُس جیسی عورتوں کا جو مہر مقرر ہوا، مثلاً: اُس کی بہن، پھوپی، چچا کی بیٹی، وغیرہا کا مہر، وہ اِس عورت کے ليے مہرِ مثل ...

255
256

حیض کی حالت میں اسمائے حسنیٰ پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا عورت حیض (ماہواری) کی حالت میں اسمائے حسنیٰ پڑھ سکتی ہے؟ یا اسمائے حسنیٰ کا وظیفہ کر سکتی ہے؟

256
257

تین طلاق کے بعد مہر کا مطالبہ کیا صرف عدت میں ہی ہوسکتا ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوہربیوی کو تین طلا ق دیدے تو عورت صرف عدت تک ہی مہر کا مطالبہ کر سکتی ہے یا بعد میں بھی کر سکتی ہے جبکہ مہر مطلق باندھا گیا ہے؟

257
258

قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم

سوال: اگر سات افراد نے قربانی کی نیت سے ایک بڑا جانور خریدا اور ان میں سے ایک شخص قربانی کا دن آنے سے پہلے فوت ہوجائے ، تو اب قربانی کا کیا حکم ہو گا؟ کیا اب بھی اس فوت شدہ فرد کی طرف سے قربانی ہو سکتی ہے یا نہیں ؟

258
260

رضاعی ولدیت ثابت نہ ہونے کا ایک اہم مسئلہ

سوال: بہارِ شریعت کے اس مسئلہ کی وضاحت فرما دیں کہ مسئلہ ۱۲: مرد نے عورت سے جماع کیا اوراس سے اولاد نہیں ہوئی مگر دودھ اتر آیا تو جو بچہ یہ دودھ پیے گا، عورت اس کی ماں ہو جائے گی مگر شوہر اس کا باپ نہیں، لہٰذا شوہر کی اولاد جو دوسری بی بی سے ہے اس سے اس کا نکاح ہوسکتا ہے۔

260